Breaking News
Home / اہم خبریں / بڑا سیاسی اَپ سیٹ۔۔!! مسلم لیگ (ن) کابڑا نام پی ٹی آئی میں شامل، شریف برادران کو بڑا جھٹکا

بڑا سیاسی اَپ سیٹ۔۔!! مسلم لیگ (ن) کابڑا نام پی ٹی آئی میں شامل، شریف برادران کو بڑا جھٹکا

لاہور(نیوز ڈیسک) گلگت بلتستان میں پاکستان تحریک انصاف کو ایک اور بڑی کامیابی، مسلم لیگ نواز کے نائب صدر و سابق وزیر برائے ورکس ڈاکٹر محمد اقبال پی ٹی آئی میں شامل ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ نواز کے نائب صدر و سابق وزیر برائے ورکس ڈاکٹر محمد اقبال نے وفد

کے ہمراہ چیف آرگنائزر سیف اللہ خان نیازی سے ملاقات کی ، اس ملاقات میں گلگت بلتستان میں ہونے والے انتخابات کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر مسلم لیگ نواز کے نائب صدر و سابق وزیر برائے ورکس ڈاکٹر محمد اقبال نے پاکستان تحریک انصاف کے منشور اور وزیراعظم عمران خان کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا باضابطہ اعلان کیا۔ چیف آرگنائزر سیف اللہ خان نیازی کی جانب سے ڈاکٹر محمد اقبال کی پارٹی میں شمولیت کا بھرپور خیر مقدم، نیک تمناؤں اور خواہشات کا اظہار کیا گیا۔

Share

About admin

Check Also

اناللہ وانا الیہ راجعون!چوہدری برادران کے گھر صفِ ماتم بچھ گئی

اناللہ وانا الیہ راجعون!چوہدری برادران کے گھر صفِ ماتم بچھ گئی۔۔۔۔لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com