Breaking News
Home / City News / بریکنگ نیوز: پاکستان میں پھر مکمل لاک ڈاؤن۔۔۔ ایک خبر نے پاکستانیوں کے چھکے چُھڑا دیے

بریکنگ نیوز: پاکستان میں پھر مکمل لاک ڈاؤن۔۔۔ ایک خبر نے پاکستانیوں کے چھکے چُھڑا دیے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے، وقت آگیا ہے ہمیں کوروناایس اوپیز کو سنجیدگی سے لینا ہوگا، بدقسمتی سے سخت ایکشن لینا ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر

اپنے پیغام میں کہا کہ گزشتہ روز کورونا کیسز کے مثبت آنے کی شرح 2.37 فیصد تھی ، یہ کوروناکیسز مثبت آنے کی 50 روز میں سب سے زیادہ شرح ہے ، آخری بار اتنی شرح 23 اگست کو دیکھی گئی تھی۔ ،اسدعمر کا کہنا تھا کہ رواں ہفتےکے4 روز میں انتقال کرنیوالے افراد کا تناسب11 ہے اور یہ تناسب10اگست کے بعد سے زیادہ ہے ، اس بات کی نشاندہی ہے کہ وبا بڑھتی جارہی ہے۔ وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ مظفرآباد میں کورونا وائرس سب سےزیادہ ہے اور کراچی میں بھی کوروناوائرس بڑھا ہواہے جبکہ اسلام آباداورلاہورمیں کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے، وقت آگیا ہے ہمیں کوروناایس اوپیز کو سنجیدگی سے لینا ہوگا، بدقسمتی سے سخت ایکشن لینا ہوں گے ، جو معمولات زندگی متاثر کرسکتے ہیں۔

Share

About admin

Check Also

“چینی 80 روپے کلو بیچو۔۔۔!!!” لاہور ہائیکورٹ نے شوگر ملز کو بڑا حکم دے دیا

(ویب ڈیسک ) لاہور ہائیکورٹ نے رمضان المبارک میں فی کلو چینی 80 روپے کلو …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com