Breaking News
Home / اہم خبریں / دورہ انگلینڈ کے شیڈول کا حتمی اعلان کر دیا گیا ، پہلا ٹیسٹ میچ کس تاریخ کو شروع ہو گا؟ شائقین کے کام کی خبر آ گئی

دورہ انگلینڈ کے شیڈول کا حتمی اعلان کر دیا گیا ، پہلا ٹیسٹ میچ کس تاریخ کو شروع ہو گا؟ شائقین کے کام کی خبر آ گئی

لندن (ویب ڈیسک ) دورہ انگلینڈ کے لیے باقاعدہ ژیڈول کا اعلان کر دیا گیا ہے ، پاکستانی ٹیم انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں 15 اگست کو ایکشن میں دکھائی دے گی ، تفصیلات کے مطابق انگلینڈ سیریز کی تیاریوں کے لیے 2 روزہ پریکٹس میچ کے بعد ووسٹر شائر میں قومی کھلاڑی پھر ٹریننگ میں اِن ایکشن ہو گئے،

انگلش کرکٹ بورڈ نے تین ٹیسٹ اور تین ہی ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا شیڈول جاری کر دیا، کورونا ٹیسٹ کلیئر کرنے والے عمران خان اور کاشف بھٹی سمیت تین کھلاڑیوں کی(کل)مانچسٹر پہنچیں گے۔دورہ انگلینڈ کے دوران دو روزہ پریکٹس میچ کے بعد پھر 2 سیشنز میں اِن ایکشن ہوں گے، بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ کے گر سیکھیں گے، مصباح الحق کی قیادت میں کوچنگ اسٹاف کا کڑا امتحان ہو گا۔کھلاڑی نیٹ پریکٹس اور فزیکل ٹریننگ میں پسینہ بہائیں گے، ادھر میزبان بورڈ نے تین ٹیسٹ اور تین ہی ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا شیڈول جاری کر دیا، طویل دورانیے کا پہلا میچ 5 اگست سے شروع ہو گا۔کورونا ٹیسٹ کلیئر کرنے والے نوجوان کھلاڑی عمران خان، کاشف بھٹی اور حیدر علی کا لاہور سے مانچسٹر سفر مکمل ہو گا، تینوں کھلاڑی ووسٹر شائر میں ای سی بی کی نیگیٹو کوویڈ ٹیسٹنگ کے بعد ٹیم کو جوائن کر لیں گے۔

Share

About admin

Check Also

میرے فلیٹ پر میرے ساتھ ۔۔۔! سپر ماڈل ایان علی کے فلیٹ پر کیا شرمناک کام ہو رہا ہے ؟ ناقابل یقین خبر

میرے فلیٹ پر میرے ساتھ ۔۔۔! سپر ماڈل ایان علی کے فلیٹ پر کیا شرمناک …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com