Breaking News
Home / کاروبار / پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑی تبدیلی آگئی

پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑی تبدیلی آگئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) ملک میں ڈالر کی سونےکی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کا کہناہے کہ صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت 12 ڈالر اضافے سے 1912 ڈالر فی اونس ہوگئی جس کا اثر مقامی مارکیٹ میں دیکھا گیا۔ایسوسی ایشن کے مطابق کراچی میں

سونے کی فی تولہ قیمت 350 روپے اضافے سے ایک لاکھ 16 ہزار روپے ہوگئی جب کہ دس گرام سونے کی قیمت میں بھی 300 روپے کا اضافہ ہوا اور اس کی قیمت 99ہزار 451 روپے ہو گئی۔ ملک میں ڈالر کی سونےکی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کا کہناہے کہ صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت 12 ڈالر اضافے سے 1912 ڈالر فی اونس ہوگئی جس کا اثر مقامی مارکیٹ میں دیکھا گیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ کئی دنوں سے سونے کی قیمت میں اضافے کا رجحان دیکھنے کو مل گیا تھا۔ دوسری جانب ایران میں کورونا کی دوسری لہر بے حد خطرناک ثابت ہونا شروع ہو گئی۔پیر کے روز صرف 24گھنٹوں میں 337اموات ریکارڈ کی گئیں۔  اور مزید  4 ہزار 251 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، اس سے قبل ایک دن میں سب سے زیادہ 279 افراد کوروناکے باعث ہلاک ہوئے تھے۔ایرانی حکام نے خبردارکیا ہے کہ شہریوں کی جانب سے کورونا پابندیوں پر عمل نہ کرنے کی صورت میں یومیہ اموات 600 تک بڑھنے کا خدشہ ہے۔حکومت نے کیسز بڑھنے پر تہران کے بعد دوسرے بڑے شہروں میں بھی پابندیاں سخت کرنے پر غور شروع کردیا ہے۔

Share

About admin

Check Also

30ہزار تنخواہ والا لمبی چھلانگ لگا کر 53 ہزار روپے پر پہنچ جائے گا ملازمین کی ساری پریشانیاں ختم، بہت بڑی خوشی ملنے والی ہے

30ہزار تنخواہ والا لمبی چھلانگ لگا کر 53 ہزار روپے پر پہنچ جائے گا ملازمین …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com