Breaking News
Home / پاکستان / 18 جولائی کو پاکستان بھر میں ہارن بجا کر ۔۔۔۔۔ ملکی تاریخ کے انوکھے احتجاج کا اعلان کس نے کردیا ؟ جانیے

18 جولائی کو پاکستان بھر میں ہارن بجا کر ۔۔۔۔۔ ملکی تاریخ کے انوکھے احتجاج کا اعلان کس نے کردیا ؟ جانیے

لاہور(ویب ڈیسک) قومی تاجر اتحاد کے مرکزی چیئرمین شیخ عمرحیات اورمرکزی صدرملک خالد نے آل پاکستان انجمن تاجران نعیم میر گروپ کی ’’ہارن بجاؤ ، حکمران جگاؤ‘‘ تحریک کی مکمل حمایت کا اعلان کردیا۔ قومی تاجر اتحاد پاکستان اور آل پاکستان انجمن تاجرانکے عہدیداران نے لاہور پریس کلب میں مشترکہ پریس کانفرنس کی

جس میں قومی تاجر اتحاد نے ’’ہارن بجاؤ ، حکمران جگاؤ‘‘ تحریک میں شامل ھونے کا اعلان کردیا۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ملک خالد صدر قومی تاجر اتحاد نے کہا کہ حکومت تاجروں کو سہولت دے،۔قومی تاجراتحاد کے مرکزی چیئرمین شیح عمر حیات نے اس موقع پر کہاکہ کاروباری سرگرمیاں بحال ہونگی تو روزگار ملے گا۔آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی جنرل سیکرٹری نعیم میر نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ 18جولائی کو ملک بھر میں ہارن بجا دیئے جائیں گے۔

Share

About admin

Check Also

”شادی کے تین سال بعد ساس نے بہو سے پو چھا کہ میں تم کو اتنی کھری کھری سناتی ہوں تم پلٹ کر جواب دیتی ہو نہ غصہ کر تی ہو۔۔۔“

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) شادی کے تین سال کے بعد سا سو ماں نے بہو سے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com