Breaking News
Home / انٹرنیشنل / بھارت کو لینے کے دینے پڑ گئے

بھارت کو لینے کے دینے پڑ گئے

بھارت کو لینے کے دینے پڑ گئے، پاکستان کو ایف اے ٹی ایف سے بل-یک لسٹ کرانے کے چکر میں خود ہی پھنس گیا

اسلام آباد( آن لائن)پاکستان کو ایف اے ٹی ایف سے بل-یک لسٹ کرانے کے چکر میں بھارت کو لینے کے دینے پڑ گئے ، پاکستان آئندہ سال کی پہلی ششماہی میں گرے لسٹ سے نکل سکتا ہے۔
پاکستان آئندہ سال کی پہلی ششماہی میں گرے لسٹ سے نکل سکتا ہے۔ پاکستان گرے لسٹ سے نکل کر وائٹ لسٹ میں آجائے گا۔ پاکستان وائٹ لسٹ میں آنے کے بعد ایف اے ٹی ایف کا رکن بننے کا بھی اہل ہو سکتا ہے ۔ذرائع نے دعوی کیا ہے کہ بھارت کی پاکستان کو بل-یک لسٹ کروانے کی کوششیں اس کے ہی گلے پڑ گئیں ، اب پاکستان نہیں بھارت کے بل-ک لسٹ میں جانے کا امکان بڑھ گیا ہے۔ فیٹف 2021کی پہلی ششماہی میں بھارتی کارکردگی کا مجموعی جائزہ لے گا۔ بھارت سے منی لانڈر-نگ ، د-ہشت گر-دی کی فعال معاونت سرفہرست ہوگی ۔بھارت کے 44بینکوں کی منی لا-نڈرنگ، ٹیرر فنانسنگ ٹاسک فور س کے لیے مرکز نگاہ ہو گی جس کی بنا پر بھارت کے بل-یک لسٹ میں جانے کے چانسز بڑھ گئے ہیں۔ جبکہ دوسری پاکستان کے گرے لسٹ سے نکل کر وائٹ لسٹ میں آنے کے امکانات ہیں۔
خیال رہے کہ پاکستان نے فیٹف کے حوالے سے سخت فیصلے کیے اور قومی اسمبلی میں بھی قانون سازی کی گئی ہے جس کی وجہ سے پاکستان کے گرے سے نکل کر وائٹ لسٹ میں آنے کے چانسز ہیں۔

Share

About admin

Check Also

’گزشتہ 16 برس سے میں اور میرا شوہر انتہائی خوش شادی شدہ زندگی گزاررہے ہیں لیکن سوتے علیحدہ گھروں میں ہیں کیونکہ

ڈیجیٹل پاکستانی ٹی وی!میاں بیوی کی ازدواجی زندگی ’انتہائی‘ خوشگوار چل رہی ہو اور اس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com