Breaking News
Home / پاکستان / وزیر داخلہ اعجاز شاہ کے بھتیجے کا ایسی خاتون کے اسکینڈل اور تصاویر سامنے آگئیں کہ دیکھ کر آپ کا سانس لینا بھول جائیں گے

وزیر داخلہ اعجاز شاہ کے بھتیجے کا ایسی خاتون کے اسکینڈل اور تصاویر سامنے آگئیں کہ دیکھ کر آپ کا سانس لینا بھول جائیں گے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) واضح رہے کہ قبل ازیں مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چودھری کی تنظیم سازی کی خبریں سامنے آئی تھیں اور اُن کی پٹائی بھی ہوئی تھی مگر اب تحریک انصاف کی الیکشن کمپین کی تصاویر بھی سامنے آ گئی ہیں۔ پی ٹی آئی کے سرگرم کارکن اور وزیر داخلہ بریگیڈیئر اعجاز شاہ کے

سگے بھتیجے کی ہیں۔ جو پیر پپو شاہ کی بیٹے پیر سرور شاہ کوآر ڈی نیٹر وزیر داخلہ جو ننکانہ تحصیل کے امیدوار بھی ہیں وہ اپنے تحصیل ناظم کے الیکشن کی کمپین انجوائے کرتے ہوئے۔ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل۔ یہ عورت ڈپٹی ایجوکیشن ننکانہ صاحب ہے۔ نیچے یہ تصاویر دیکھی جا سکتی ہیں ۔ دوسری جانب پاکستان مسلم لیگ کے منحرف سینئر رہنما چوہدری نثار علی خان نے پارٹی کو مشکل کی گھڑی سے نکالنے کے لیے اپنے عزائم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹکراؤ کی سیاست مسلم لیگ کا حصہ نہیں،محمود خان اچکزئی کو پارٹی سے کوسوں میل دور ہونا چاہیے،ایسے اشخاص کا موقف مسلم لیگ کا نہیں ہو سکتا ہے۔ ڈان لیکس پر مریم نواز کا کردار سامنے نہیں اور دیگر شخصیاتکے گرد گھیرا تنگ کیا جاتا تو آج پارٹی کو مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑتا۔چوہدری نثار علی خان نے مزید کہا کہ وزیراعظم عمران خان سے ان کا کوئی رابطہ نہیں ہے اور نہ ہی کئی ان کی جانب سے پارٹی میں شمولیت کی دعوت دی گئی۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے غیررسمی گفتگو میں کیا،چوہدری نثار علی خان نے سینیٹر پرویز رشید کا نام لیے بغیر اشارہ دیا کہ میاں نواز شریف کی گاڑی میں سوار رہنے والے شخص کی وجہ سے مشکلات میں اضافہ ہوا ہے، مسلم لیگ نواز ہو یا شہباز یا کوئی اور مسلم لیگ ہو انکے ساتھ چلنے کو تیار ہوں لیکن ایسی مسلم لیگ قبول نہیں جس میں محمود اچکزئی ہوں یا انکے موقف کی تائید کی جا رہی ہو۔انہوں نے کہا کہ ڈان لیکس میں مریم نواز کا ذکر نہیں ہے۔

علاوہ ازیں دیگر کرداروں کو اگر بروقت سامنے رکھا جاتا تو گارنٹی سے کہتا ہوں کہ موجودہ مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑتا،پاک فوج قومی ادارہ ہے ہم سب کو انکی عزت وتکریم کے لیے کوشاں رہنا چاہیے حتیٰ کہ انکی اگر کہیں کوئی خامی ہے تو سیاسی جماعتوں کو وہ بھی اچھے انداز میں پیش کر کے سامنے لانا چاہیے، چوہدری نثار کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ٹکراؤ کی جماعت نہیں ہے اور جو موجودہ وقت ہے یہ مسلم لیگ کے کارکنوں کو امتحان میں ڈالنے والی بات ہے۔ محمود خان اچکزئی کو پارٹی سے کوسوں میل دور ہونا چاہیے،ایسے اشخاص کا موقف مسلم لیگ کا نہیں ہو سکتا ہے۔

Share

About admin

Check Also

مہنگائی کنٹرول سے باہر ہونے پر وزیراعظم عمران خان کا استعفیٰ؟ خبر نے ملک بھر میں تھر تھلی مچا دی

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے پٹرولیم مصنوعات کی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com