Breaking News
Home / کاروبار / 200، 300 اور نہ 400 روپے ۔۔۔۔۔سونے کی قیمت میں تہلکہ خیز کمی کی خبر آگئی ، تاجروں کو اربوں کا خسارہ

200، 300 اور نہ 400 روپے ۔۔۔۔۔سونے کی قیمت میں تہلکہ خیز کمی کی خبر آگئی ، تاجروں کو اربوں کا خسارہ

لاہور (ویب ڈیسک) سونے کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے اور ملکی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑی کمی واقع ہو گئی۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑی کمی دیکھنے میں آئی اور ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت

میں 500 روپے کی کمی ہوئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 500 روپے کی کمی کے بعد 1 لاکھ 15 ہزار 700 روپے ہے۔صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق دس گرام سونے کی قیمت 429 روپے کم ہوکر 99 ہزار 194 ہزار روپے ہوگئی ہے۔صرافہ ایسوسی ایشن کا مزید کہنا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قدر 2 ڈالر کم ہوکر 1916 ڈالر فی اونس ہے۔واضح رہے کہ گذشتہ روز بھی ایک تولہ سونے کی قیمت میں 500 روپے اضافہ ہوا تھا۔ دوسری جانب وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا نےکہاہےکہ نواز شریف کی واپسی سے متعلق لندن سے مثبت اشارے ملے ہیں، تفصیلات کے مطابق پاکستان میں مختلف مقدمات میں مطلوب سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کو برطانیہ سے تحویل میں لینے کے لیے حکومت پاکستان نے برطانوی حکومت سے رابطے تیز کر دیے اور تین خطوط کے علاوہ سفارتی سطح پر بات چیت اور متعدد ٹیلی فون کالز بھی ہوچکی ہیں،وزیر اعظم عمران خان کی کابینہ کے رکن وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا نے برطانوی نشریاتی ادارےسے ٹیلی فون پر بات کرتے ہوئے بتایا کہ پاکستان میں سزا یافتہ اور متعدد مقدمات میں مطلوب سابق وزیر اعظم نواز شریف کی تحویل حاصل کرنے کے لیے برطانوی حکومت سے بات چیت کے لیے وفاقی وزراء پر مشتمل ایک وفد بھی جلد لندن بھیجا جا سکتا ہے۔برطانوی حکومت سے اب تک ہونے والے رابطوں کے بارے میں فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ برطانوی حکام کا رد عمل اس بارے میں کافی حوصلہ افزا ہے اور حکومت پاکستان کو لندن سے مثبت اشارے موصول ہو رہے ہیں۔

Share

About admin

Check Also

پانچ لاکھ 70 ہزار روپے کلو فروخت ہونے والے دنیا کے مہنگے ترین آم، باغ کی حفاظت کیلئے سیکیورٹی گارڈز اور کتے تعینات

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) دنیا کے سب سے مہنگے فی کلو فروخت ہونے والے آم کی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com