Breaking News
Home / دلچسپ و عجیب / آپ مجھ سے شادی کر لو

آپ مجھ سے شادی کر لو

آج کل کسی لڑکی پر دل ہار جانا اور پھر اسے شادی کی پیشکش کر دینا کوئی غیر معمولی بات نہیں ہے اور پھر اننسان کبھی تو پستیوں کی آخری حدوں کو بھی چھو لیتا ہے لیکن بعض اوقات انسان کیساتھ کچھ ایسے ناقابل فراموش واقعات پیش آ جاتے ہیں کہ زندگی بھر نہیں بھولے جا سکتے۔ایسا ہی کچھ پاکستانی لڑکے کیساتھ بھی ہوا جو ایک خاتون پائلٹ پر دل ہار بیٹھا

اور پھر شادی کی پیشکش بھی کر ڈالی لیکن پھر اس کیساتھ کچھ ایسا ہو گیا جو وہ ساری زندگی نہیں بھول پائے گا اور تفصیلات جان کر یقینا آپ بھی ہنسی سے لوٹ پوٹ ہو جائیں گے۔مذکورہ خاتون پائلٹ نے انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ”جہاز پر خوش آمدید۔۔۔ بعض اوقات لوگ شکایت کرتے ہیں کہ ہم وعدے کے مطابق منزل پر نہیں پہنچ سکے۔۔۔ پہلی بات تو یہ کہ ہم پہنچنے کے ممکنہ وقت کے بارے میں اعلان کرتے ہیں، جو ہم اپنے فلائٹ کمپیوٹر پر پڑھتے ہیں اور جو ہمارے لئے مختص کئے گئے رن وے کے حساب سے ہوتا ہے۔

آمد بھی بدل جاتی ہے، رن وے بھی تبدیل ہو جاتا ہے، اے ٹی سی شارٹ کٹس بھی دے سکتی ہے یا پھر دور سے گھوم کر آنے کا بھی کہا جا سکتا ہے اور موسم بھی اپنا کردار ادا کر رہا ہوتا ہے۔ صرف ایک چیز ایسی ہے جس بارے میں آپ یقین کر سکتے ہیں کہ ہم بھی جلدی زمین پر اترنا پسند کرتے ہیں، جلد لینڈ ہونے کا مطلب ہے کہ جلد گھر جانا یا پھر کھانے کیلئے زیادہ وقت مل جانا۔۔۔“

ہمارے ہاں یہ سوچنا کہ جس لڑکی کو وہ چاہتے ہیں وہ بھی ان کے انتظار میں پاگل ہو رہی ہو گی ”ٹھرک“ کہلاتا ہے جس کے باعث بہت سے پریشانیاں پیدا ہوتی ہیں۔ اب ”ٹھرک“ سے بھی آگے کا ’لیول‘ اس وقت نظر آیا جب ایک پاکستانی شخص نے دل کے ہاتھوں مجبور ہو کر سیدھا شادی کی پیشکش کر ڈالی جو بالکل بھی کام نہ آئی بلکہ یہ انکشاف ہوا کہ وہ پیاری سی پائلٹ پہلے سے ہی شادی شدہ ہے جس کا شوہر اپنی اہلیہ کو شادی کی پیشکش کرنے والے پاکستانی کو جواب دینے بھی پہنچ گیا۔
آپ کو ہماری پوسٹ پسند آئی تو شئیر کریں اور نیچے کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کیجئیے

Share

About admin

Check Also

پاکستانی دلہن جس نے حق مہر میں 32 قیدیوں کی ضمانت اور 32 نفل کی ادائیگی مانگ لی، یہ کون ہے ؟ ناقابل یقین تفصیلاتع

ویب دلہن نے روایتی مطالبات کی بجائے 32 قیدیوں کی ضمانت اور 32 نفل کی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com