Breaking News
Home / City News / پاکستان میں دوبادہ مکمل لاک ڈاؤن۔۔۔ خبر نے آتے ہی عوام کے چھکے چُھڑا دیے

پاکستان میں دوبادہ مکمل لاک ڈاؤن۔۔۔ خبر نے آتے ہی عوام کے چھکے چُھڑا دیے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و اعلیٰ تعلیم کامران بنگش کا کہنا ہے کہ عالمی وبا کورونا وائرس کی دوسری لہر کا خطرہ موجود ہے، اسمارٹ لاک ڈاؤن یا پھر مکمل لاک ڈاؤن ہوسکتا ہے۔ کامران بنگش نے نجی ٹی وی نیوز چینل کے پروگرام میں

گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ ہفتے ملک میں کورونا کیسز میں اضافہ باعث تشویش ہے۔ انہوں نے کہا کہ کورونا کیسز میں اضافے پر دوبارہ سے ہمیں سخت اقدامات کرنے پڑیں گے۔ کامران بنگش نے کہا کہ عالمی وبا کورونا وائرس کی دوسری لہر کا خطرہ موجود ہے، اسمارٹ لاک ڈاؤن یا پھر مکمل لاک ڈاؤن ہوسکتا ہے۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے بتایا تھا کہ ملک میں کورونا وائرس کے کیسز بڑھ رہے ہیں، تین ہفتے پہلے تک عالمی وبا کورونا کی صورتحال بہتر تھی۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 19 اموات ہوئیں جو پریشان کن ہے، پہلے کورونا کیسز کی شرح 2 فیصد سے نیچے تھی، اب 2 اعشاریہ 47 ہوگئی ہے۔ نجی ٹی وی نیوز چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کامران بنگش نے کہا کہ گزشتہ ہفتے ملک میں کورونا کیسز میں اضافہ باعث تشویش ہے۔ انہوں نے کہا کہ کورونا کیسز میں اضافے پر دوبارہ سے ہمیں سخت اقدامات کرنے پڑیں گے۔ کامران بنگش نے کہا کہ عالمی وبا کورونا وائرس کی دوسری لہر کا خطرہ موجود ہے، اسمارٹ لاک ڈاؤن یا پھر مکمل لاک ڈاؤن ہو سکتا ہے۔

Share

About admin

Check Also

آٹا 20کلو تھیلا 800روپے،چینی فی کلو 68روپے اور گھی 170روپے فی کلو دستیاب ہو گا

یوٹیلٹی اسٹورز کارپویشن نے رمضان میں1500 سے زائد اشیاء پر رعایت دینے کا اعلان کردیا، …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com