Breaking News
Home / پاکستان / مریم نواز کو چادر پہنانے والا کون نکلا؟ ایسا ریکارڈ سامنے آگیا کہ پوری (ن)لیگ منہ چھپانے پر مجبور ہوگئی

مریم نواز کو چادر پہنانے والا کون نکلا؟ ایسا ریکارڈ سامنے آگیا کہ پوری (ن)لیگ منہ چھپانے پر مجبور ہوگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز کوئٹہ کے ایوب اسٹیڈیم پی ڈی ایم کا جلسہ ہوا۔جلسے کے شرکاء اورقائدین کا جوش و خروش دیدنی رہا۔پی ڈی ایم کے جلسے میں مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کا پرتپاک استقبال کیا گیا تھا،جس پرانہوں نے اسٹیج کے سامنے آکر ہاتھ ہلاکر شرکاء کے نعروں کا جواب دیا۔

مریم نواز شریف کوئٹہ کے گزشتہ دورے پر تحفے میں دیا گیا سفید اورسرخ کلر کا بلوچی لباس زیب تن کرکے جلسے میں شریک ہوئیں۔مریم نواز کو اس موقع پر بلوچی چادر بھی پیش کی گئی، پی ڈی ایم کے کوئٹہ جلسے میں مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کو بلوچی چادر پیش کرنے والا علی حسن بروہی کرمنل نکلا ،جس کے خلاف کئی ایف آئی آرز درج ہیں۔ مریم نواز کو بکوچی چادر بطور تحفہ پیش کرنے والے شخص کا نام حسن بروہی ہے۔بتایا گیا ہے کہ حسن بروہی کے خلاف مقدمات درج ہیں جب کہ وہ جیل کی ہوا بھی کھا چکا ہے۔واضح رہے کہ کوئٹہ کے ایوب اسٹیڈیم میں ہونے والے پی ڈی ایم کے جلسہ کی جھلکیاں لسے کیلئے سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے، جلسے کی سیکورٹی پولیس اورجمعیت علماء اسلام کی تنظی انصارالاسلام نے سنبھالی ۔ جلسے میں داخل ہونے والے افرادکی کم ازکم 8مقامات پر چیکنگ کی گئی ۔جلسے میں شریک خواتین کیلئے الگ انکلیوژر بنایا گیا تھا جس میں خواتین کی بڑی تعداد موجود تھی۔ قائدین کے خطاب کرنے والے روسٹرم پر بلوچستان پولیس کی جانب سے بلٹ پروف شیشہ نصب کیا گیاتھا ۔ لسے میں پانچ بڑی اسکرینیں بھی نصب تھیں جن پر بلاول بھٹو زرداری اورمیاں نواز شریف کے خطاب دکھائے گئے جبکہ رات ہونے پر اسکرین پر مولانا فضل الرحمن کا خطاب بھی دکھایاگیا ضلعی انتظامیہ اور کوئٹہ پولیس کے اعلیٰ افسران گاہے بگاہے جلسہ گاہ اوراطراف کا دورہ کرتے رہے پی ڈی ایم کی جماعتوں کے صوبائی صدور اور انتظامی کمیٹی صبح سویرے سے ہی جلسہ گاہ میں موجود تھی ۔

Share

About admin

Check Also

”شادی کے تین سال بعد ساس نے بہو سے پو چھا کہ میں تم کو اتنی کھری کھری سناتی ہوں تم پلٹ کر جواب دیتی ہو نہ غصہ کر تی ہو۔۔۔“

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) شادی کے تین سال کے بعد سا سو ماں نے بہو سے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com