Breaking News
Home / اہم خبریں / ریٹائرمنٹ کی عمر میں5 سال اضافہ۔۔!! ملازمین کیلئے انتہائی شاندار خبر آگئی

ریٹائرمنٹ کی عمر میں5 سال اضافہ۔۔!! ملازمین کیلئے انتہائی شاندار خبر آگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کسی قسم کی تعطیلات کی خبر ہو یا تنخواہوں میں اضافے کی یا پھر ترقیوں کی خبر ہو سرکاری ملازمان کے لئے یہ خبر بہت اہمیت کی حامل ہوتی ہے، قبل ازیں سرکاری ملازمان کی مدت ملازمت بارے بڑی خبریں آتی رہی ہیں جن کو آئی ایم ایف سے جوڑا گیا تھا۔

چودھری برادران کے دور حکومت میں شروع کی گئی سروس ریسکیو 1122کے ملازمین کےلئے حکومت نے شاندار اعلان کر دیا ہے اور ان کی مدت ملازمت میں پانچ سال کا اضافہ کردیا گیا ہے۔ ریسکیو 1122 کے ملازمین کے لئے ریٹائرمنٹ کی عمر 45 سال سے بڑھا کر 50 برس کرنے کی منظوری دیدی گئی ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے زیر صدارت پنجاب ایمرجنسی کونسل کا اہم اجلاس ہوا جس میں ریسکیو 1122 سروس کو مزید بہتر بنانے کیلئے متعدد اقدامات کی منظوری دی گئی۔جبکہ ملازمین کو قواعد وضوابط کے مطابق تنخواہوں کی ادائیگی، مراعات جبکہ 3235افسروں کو ریگولر کرنے کی بھی منظوری د ی گئی۔ دوسری جانب  مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف نے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف سے جیل میں ملاقات کی ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ خواجہ آصف نے ملاقات کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہےکہ انھیں اس ملاقات کا پیغام شہبازشریف آفس سے ملا تھا۔ وہ حلفاً کہنے کو تیار ہیں کہ انھوں نے کوئی بھی پیغام نہیں بھجوایا۔ انھیں نہیں معلوم کہ ملاقات کا انتظام کس نے کروایا۔ انھوں نے ملاقات سے قبل نواز شریف کو بھی وائس میسج بھیجا تھا۔ اور واپسی پر نوازشریف کو شہباز شریف کی خیریت سے بھی آگاہ کیا۔ انھوں نے بتایا کہ ضروری نہیں کہ ملاقات کوئی پیغام پہنچانے کے لئے کی جائے۔

Share

About admin

Check Also

میرے فلیٹ پر میرے ساتھ ۔۔۔! سپر ماڈل ایان علی کے فلیٹ پر کیا شرمناک کام ہو رہا ہے ؟ ناقابل یقین خبر

میرے فلیٹ پر میرے ساتھ ۔۔۔! سپر ماڈل ایان علی کے فلیٹ پر کیا شرمناک …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com