Home / پاکستان / کورونا کی دوسری لہر! ملک میں نئی پابندیوں کا امکان، حکومت کی جانب سے شہریوں کو پیشگی آگاہ کر دیا گیا

کورونا کی دوسری لہر! ملک میں نئی پابندیوں کا امکان، حکومت کی جانب سے شہریوں کو پیشگی آگاہ کر دیا گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) حکومت نے کورونا وبا کی دوسری لہر شروع ہونے پر نئی پابندیوں کا عندیہ دے دیا۔معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں کورونا کی دوسری لہر شروع ہو چکی، کورونا وبا کی دوسری لہر میں اموات بھی بڑھ رہی

ہیں۔ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ ملک میں یومیہ کورونا کیسز کی تعداد 400سے بڑھ کر 700ہوگئی، کورونا وبا کی دوسری لہر سے نمٹنے کیلئے ایس او پیز پر سختی سے عمل کرنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کو مجبوری میں سخت اقدامات کرناہوں گے، پابندیاں سخت کرنا ناگزیر ہوتا جا رہا ہے کمرشل سرگرمی اور تقریبات کے اوقات میں کمی پرمشاورت جاری ہے۔ معاون خصوصی ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا تھا کہ پرہجوم مقامات پرماسک کا استعمال ناگزیر ہونا چاہیے جہاں کورونا کیسز زیادہ ہوں گے وہاں زیادہ توجہ دی جائے گی۔ ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ ملک میں یومیہ کورونا کیسز کی تعداد 400سے بڑھ کر 700ہوگئی، کورونا وبا کی دوسری لہر سے نمٹنے کیلئے ایس او پیز پر سختی سے عمل کرنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کو مجبوری میں سخت اقدامات کرناہوں گے، پابندیاں سخت کرنا ناگزیر ہوتا جا رہا ہے کمرشل سرگرمی اور تقریبات کے اوقات میں کمی پرمشاورت جاری ہے۔ معاون خصوصی ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا تھا کہ پرہجوم مقامات پرماسک کا استعمال ناگزیر ہونا چاہیے۔

Share

About admin

Check Also

21سالہ لڑکی اور 10سالہ بچہ۔۔۔ پاکستان کے اہم شہر سے ایسی خبر کہ شیطان بھی شرما جائے۔معاشرہ کس طرف چل پڑاہے،جانیے تفصیل

پھنڈی بھٹیاں(نیوز ڈیسک)۔۔ ظلم کی انتہا۔کہیں یا تعلیم کی کمی۔۔۔ ہمارےمعاشرے میں ان گنت مسائل …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com