Home / اہم خبریں / بریکنگ نیوز: موٹر وے کیس:مرکزی ملزم عابد ملہی اور متاثرہ خاتون کا آمنا سامنا، پھر کیا واقعہ پیش آیا ؟ تہلکہ خیز تفصیلات

بریکنگ نیوز: موٹر وے کیس:مرکزی ملزم عابد ملہی اور متاثرہ خاتون کا آمنا سامنا، پھر کیا واقعہ پیش آیا ؟ تہلکہ خیز تفصیلات

لاہور(ویب ڈیسک)موٹروے کیس میں گرفتار مرکزی ملزم عابد ملہی کو متاثرہ خاتون نے شناخت کرلیا۔جیو نیوز کے مطابق ملزم عابدکی شناخت پریڈ مکمل ہوگئی ہے اور متاثرہ خاتون نے اسے شناخت کرلیا ہے۔خاتون کو سخت سیکیورٹی میں کیمپ جیل لایا گیا جہاں اس نے ملزم عابد کو شناخت کیا۔عابد ملہی14 روز کے جوڈیشل ریمانڈ پر ہے اور

اسے لاہور کی انسداد د-ہشت گردی کی عدالت میں 2 نومبر کو ہونے والی سماعت پر عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ملزم کا دوسرا ساتھی شفقت بھی 28 اکتوبر تک جسمانی ریمانڈ پر ہے، متاثرہ خاتون شفقت کو پہلے ہی جیل میں شناخت کر چکی ہے اور اسے کل عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

Share

About admin

Check Also

سعودی عرب جانے کے خواہشمند یہ خبر ضرور پڑھ لیں

سعودی عرب جانے کے خواہشمند یہ خبر ضرور پڑھ لیں، پھر نہ کہنا خبر نہیں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com