Home / City News / کشمالہ طارق کو اُنکے دولت مند دولہا نے شادی پر کیا کچھ پیش کر دیا؟ حیران کُن تفصیلات

کشمالہ طارق کو اُنکے دولت مند دولہا نے شادی پر کیا کچھ پیش کر دیا؟ حیران کُن تفصیلات

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سابق رکن قومی اسمبلی کشمالہ طارق شادی کے بندھن میں بندھ گئی ہیں۔ اور اب ان کے شوہر کے حوالے سے بھی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔ سوشل میڈیا ویب سائٹ فیس بک پر گردش کرتی ہوئی ایک پوسٹ میں بتایا گیا ہے کہ سابق ایم این اے کشمالہ طارق نے اسلام آباد کے بیسٹ ویسٹرن ہوٹل کے مالک وقاص خان سے شادی کر لی ہے۔

وقاص خان نے کشمالہ طارق کو دو ملین یورو کیش (پاکستانی تقریباً 40کروڑ روپے)، ڈی ایچ اے لاہور کے فیز ٹو کے آر بلاک میں دو کنال کا گھر، دس کروڑ روپے کی جیولری، ایک ٹویوٹا لینڈ کروزر 2020ماڈل جبکہ ایک 2020ماڈل ہی کی ایک بی ایم ڈبلیو گاڑی دی ہے۔

Share

About admin

Check Also

آٹا 20کلو تھیلا 800روپے،چینی فی کلو 68روپے اور گھی 170روپے فی کلو دستیاب ہو گا

یوٹیلٹی اسٹورز کارپویشن نے رمضان میں1500 سے زائد اشیاء پر رعایت دینے کا اعلان کردیا، …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com