Breaking News
Home / کاروبار / کنواروں کی لاٹری ہی نکل آئی سونا اچانک ہزاروں روپے سستا ہو گیا شاندار موقع سے ضرور فائدہ اٹھائیں

کنواروں کی لاٹری ہی نکل آئی سونا اچانک ہزاروں روپے سستا ہو گیا شاندار موقع سے ضرور فائدہ اٹھائیں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ دو ہفتوں سے سونے کی قیمت میں گراوٹ کا عمل جاری ہے۔ مسلسل چڑھائو کے بعد اب سونے کی قیمت نیچے آنا شروع ہو گئی ہے اور آج بھی سونے کی قیمت میں بڑی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ سونے کی قیمت میں غیر معمولی کمی واقع ہو گئی ہے۔ اور فی تولہ

سونا 1650روپے سستا ہو گیا ۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 1650روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 11 ہزار 600 روپے ہوگئی ہے۔10 گرام سونا بھی 1414 روپے سستا ہو کر 95 ہزار 680 روپے کا ہو گیا۔ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قدر 22 ڈالر کم ہوکر 1872ڈالر فی اونس ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ دو ہفتوں سے سونے کی قیمت میں گراوٹ کا عمل جاری ہے۔ مسلسل چڑھائو کے بعد اب سونے کی قیمت نیچے آنا شروع ہو گئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 1650روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 11 ہزار 600 روپے ہو گئی ہے۔10 گرام سونا بھی 1414 روپے سستا ہو کر 95 ہزار 680 روپے کا ہو گیا۔ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قدر 22 ڈالر کم ہوکر 1872ڈالر فی اونس ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ دو ہفتوں سے سونے کی قیمت میں گراوٹ کا عمل جاری ہے۔ مسلسل چڑھائو کے بعد اب سونے کی قیمت نیچے آنا شروع ہو گئی ہے۔

Share

About admin

Check Also

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کتنا اضافہ ہو گا؟تجاویز پیش کر دی گئیں

اسلام آباد (ڈیجیٹل پاکستانی ٹی وی) وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں و پنشن …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com