Breaking News
Home / پاکستان / بریکنگ نیوز: گھر سیل۔۔۔!!! آصف زرداری کیلئے ایک اور مشکل کھڑی ہوگئی، نیب کی کارروائی سے جیالے سٹپٹا گئے

بریکنگ نیوز: گھر سیل۔۔۔!!! آصف زرداری کیلئے ایک اور مشکل کھڑی ہوگئی، نیب کی کارروائی سے جیالے سٹپٹا گئے

کراچی (ویب ڈیسک) جعلی اکاؤنٹس کیسز میں آصف علی زرداری کے خلاف نیا مقدمہ تیار کر لیا گیا، نیب نے احتساب عدالت سے آصف زرداری کا کلفٹن کراچی گھر منجمد کرنے کی استدعا کر دی۔ سابق صدر آصف زرداری کے خلاف 8 ارب روپے کی مشتبہ ٹرانزیکشن پر نیب تحقیقات میں اہم پیشرفت ہوئی،

نیب کے مطابق ٹھوس شواہد ہیں کہ آصف زرداری نے کلفٹن کراچی کا گھر کرپشن سے بنایا، گھر کی خریداری کیلئے آصف زرداری کے اسٹینوگرافر نے رقم دی۔نیب کے موقف کے مطابق آصف زرداری کو کلفٹن کراچی گھرکا سوالنامہ دیا جس کا کوئی جواب نہ دیا گیا، اسٹینو گرافر مشتاق کے اکاؤنٹ سے گھر کی خریداری کیلئے 15 کروڑ ادا کیے گئے، آصف زرداری کلفٹن کراچی میں خود گھر کی خریداری کا کوئی ثبوت نہیں دے سکے، اسٹینو گرافر مشتاق احمد نے سابق صدر کے ساتھ 104 غیرملکی دورے کیے۔نیب کے مطابق سٹینو گرافر مشتاق کو شامل تفتیش کرنے کی کوشش کی جو فرار ہو گیا، نیب نے احتساب عدالت سےآصف زرداری کا کلفٹن کراچی گھر منجمد کرنے کی استدعا کر دی۔

Share

About admin

Check Also

ایک شوہر نے شادی کی پہلی رات ہی اپنی بیوی سے انکار کردیا، اورپھر بیوی آگے بڑھی اور اپنے ہاتھ

ایک شوہر نے شادی کی پہلی رات ہی اپنی بیوی سے انکار کردیا، اورپھر بیوی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com