Breaking News
Home / پاکستان / ایک ہی دن میں دو خوشخبریاں ، وزیر اعظم عمران خان کو خوشی کی خبر سنا دی گئی ، پاکستانی بھی جھوم اٹھے

ایک ہی دن میں دو خوشخبریاں ، وزیر اعظم عمران خان کو خوشی کی خبر سنا دی گئی ، پاکستانی بھی جھوم اٹھے

اسلام اباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ایک ہی دن میں دو خوشخبریاں ، وزیر اعظم عمران خان کو خوشی کی خبر سنا دی گئی ، پاکستانی بھی جھوم اٹھے ۔۔۔ واضح رہے کہ آج کپتان کو پہلی خوشخبری یہ ملی کہ پی ٹی وی کیس میں سے انہیں بری کر دیا گیا ہے۔ وزیر اعظم پاکستان عمران خان

فیس بک پر دنیا کے چوتھے مقبول سیاستدان بن گئے، فیس بک پر وزیر اعظم عمران خان کے فالوورز کی تعداد ایک کروڑ سے بڑھ گئی ہے اور وہ اس پلیٹ فارم پر دنیا بھر میں سب سے زیادہ فالو کیے جانے والے چوتھے سیاستدان بن گئے ہیں۔پاکستانی سیاستدانوں کی بات کی جائے تو عمران خان پہلے اور واحد سیاستدان ہیں جن کے فیس بک پر فالورز کی تعداد ایک کروڑ سے زائد ہے۔ اس وقت امریکا کے سابق صدر باراک اوباما فیس بک پر سب سے مقبول سیاست دان ہیں، انہیں 5 کروڑ 60 لاکھ افراد فالو کر رہے ہیں۔ بھارتی وزیر اعظم دوسرے نمبر پر ہیں جن کے فالوورز کی تعداد ساڑھے 4 کروڑ ہے۔ فیس بک پر وزیر اعظم عمران خان کے فالوورز کی تعداد ایک کروڑ سے بڑھ گئی ہے اور وہ اس پلیٹ فارم پر دنیا بھر میں سب سے زیادہ فالو کیے جانے والے چوتھے سیاستدان بن گئے ہیں۔پاکستانی سیاستدانوں کی بات کی جائے تو عمران خان پہلے اور واحد سیاستدان ہیں جن کے فیس بک پر فالورز کی تعداد ایک کروڑ سے زائد ہے۔ واضح رہے کہ آج کپتان کو پہلی خوشخبری یہ ملی کہ پی ٹی وی کیس میں سے انہیں بری کر دیا گیا ہے ۔

Share

About admin

Check Also

21سالہ لڑکی اور 10سالہ بچہ۔۔۔ پاکستان کے اہم شہر سے ایسی خبر کہ شیطان بھی شرما جائے۔معاشرہ کس طرف چل پڑاہے،جانیے تفصیل

پھنڈی بھٹیاں(نیوز ڈیسک)۔۔ ظلم کی انتہا۔کہیں یا تعلیم کی کمی۔۔۔ ہمارےمعاشرے میں ان گنت مسائل …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com