Breaking News
Home / City News / سیالکوٹ : لڑکیوں کے سکول میں کھدائی کے دوران ایسی دریافت ہو گئی کہ دیکھ کر سب چکرا گئے

سیالکوٹ : لڑکیوں کے سکول میں کھدائی کے دوران ایسی دریافت ہو گئی کہ دیکھ کر سب چکرا گئے

لاہور(ویب ڈیسک)دنیا میں عجیب و غریب واقعات رونما ہوتے رہتے ہیں ،اسی طرح کا ایک واقعہ سیالکوٹ میں سامنے آیا ہے، سرکاری سکول کی تعمیر و مرمت کے دوران کمرہ کی کھدائی کے وقت ایک پرانا کنواں نکل آ یا جو کہ عجیب قسم کا تعمیر ہوا ہوا ہے۔ بتا گیا ہے کہ

تھانہ حاجی پورہ کے علاقہ گڑ منڈی میں واقع گورنمنٹ زیڈ ایم آکسفورڈ گرلز ایلیمنٹری سکول میں جس کی حالت کافی زیادہ خستہ حال ہے اور اس سکول میں مزدور سکول کی تعمیر و مرمت کا کام کر رہے تھے اور جب مزدوروں نے سکول کے ایک کمرہ کی کھدائی شروع کی تو کھدائی کے دوران ایک کنواں برآمد ہوا اس کنواں کی تعمیر عجیب قسم کی ہے اور مزدور اس کنواں کو دیکھ کر ڈر گئے اور کام چھوڑ کر کمرہ سے باہر آگئے۔ اس بات کا بھی پتہ چلا ہے کہ کنواں میں سے ایسی آ واز بھی سنائی دی گئی جیسے کوئی کنواں میں سانس لے رہا ہو۔ لوگ اس کنواں کو جوق در جوق دیکھنے آ رہے ہیں۔ معلوم ہوا ہے کہ کنواں کی تعمیر مغلیہ دور کی لگتی ہے۔ گورنمنٹ زیڈ ایم آکسفورڈ گرلز ایلیمنٹری سکول میں جس کی حالت کافی زیادہ خستہ حال ہے اور اس سکول میں مزدور سکول کی تعمیر و مرمت کا کام کر رہے تھے اور جب مزدوروں نے سکول کے ایک کمرہ کی کھدائی شروع کی تو کھدائی کے دوران ایک کنواں برآمد ہوا اس کنواں کی تعمیر عجیب قسم کی ہے اور مزدور اس کنواں کو دیکھ کر ڈر گئے اور کام چھوڑ کر کمرہ سے باہر آگئے۔

Share

About admin

Check Also

آٹا 20کلو تھیلا 800روپے،چینی فی کلو 68روپے اور گھی 170روپے فی کلو دستیاب ہو گا

یوٹیلٹی اسٹورز کارپویشن نے رمضان میں1500 سے زائد اشیاء پر رعایت دینے کا اعلان کردیا، …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com