Breaking News
Home / City News / 12ربیع الاول کو شادی ہال پر چھاپہ، 6خواتین اور 43افراد گرفتار ، ہال میں کیا شرمناک کام جاری تھا ؟ 

12ربیع الاول کو شادی ہال پر چھاپہ، 6خواتین اور 43افراد گرفتار ، ہال میں کیا شرمناک کام جاری تھا ؟ 

روہڑی(مانیٹرنگ ڈیسک ) روہڑی میں پولیس نے ڈانس پارٹی پر چھاپہ مارا جس دوران 6 خواتین سمیت 43 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق روہڑی میں ایک ڈانس پارٹی جاری تھی جس میں درجنوں لڑکے اور لڑکیاں موجود تھے۔ پولیس نے ڈانس پارٹی پر چھاپہ مارا ۔ترجمان پولیس میر بلال لغاری کے مطابق روہڑی کے ایک

شادی ہال میں ڈانس پارٹی کا اہتمام کیا گیا تھا ۔ پولیس نے اطلاع ملنے پر فوری کارروائی کرتے ہوئے مقامی شادی ہال پر چھاپہ مارا تو لوگوں میں بھگدڑ مچ گئی ، اس دوران کچھ لوگوں نے فرار ہونے کی کوشش کی تاہم پولیس نے تمام افراد کو پکڑ لیا۔ گرفتار افراد کی تعداد 43 ہے جن میں 6 خواتین بھی شامل ہیں۔ پولیس نے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔ ڈانس پارٹیوں پر چھاپے کا یہ پہلا واقعہ نہیں ہے۔ ملک کے مختلف حصوں میں خفیہ طور پر ڈانس پارٹیوں کا اہتمام کیا جاتا ہے۔ روہڑی میں ایک ڈانس پارٹی جاری تھی جس میں درجنوں لڑکے اور لڑکیاں موجود تھے۔ پولیس نے ڈانس پارٹی پر چھاپہ مارا ۔ترجمان پولیس میر بلال لغاری کے مطابق روہڑی کے ایک شادی ہال میں ڈانس پارٹی کا اہتمام کیا گیا تھا ۔ پولیس نے اطلاع ملنے پر فوری کارروائی کرتے ہوئے مقامی شادی ہال پر چھاپہ مارا تو لوگوں میں بھگدڑ مچ گئی ، اس دوران کچھ لوگوں نے فرار ہونے کی کوشش کی تاہم پولیس نے تمام افراد کو پکڑ لیا۔

Share

About admin

Check Also

سندھ میں شوہر نے 2ہزار روپے کیلئے بیوی دوستوں کو بیچ ڈالی۔۔!! پھر دوستوں نے اس کیساتھ کیا سلوک کیا؟جان کر آپ کی روح بھی کانپ اٹھے گی

بدین (نیوز ڈیسک ) لڑکی کو اجتماعی زیادتی کے بعد گاڑی سے کچل کر مار …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com