Breaking News
Home / دلچسپ و عجیب / سعودی عرب میں ایک شہری نے تیز

سعودی عرب میں ایک شہری نے تیز

ریاض (این این آئی)السلام علیکم دوستو آج ہم آپ کو ایک بات زبردست لے کر آئے ہیں امید ہے کہ یہ تحریر کو ضرور پسند آئے گی سعودی عرب میں ایک شہری نے تیز رفتار گاڑی مسجد الحرام کے دروازے سے ٹکرا دی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مکہ مکرمہ میں شہری نے تیز رفتار گاڑی مسجدالحرام کے بیرونی دروازے سے ٹکرا دی۔

سعودی میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعے کی راتپیش آئے واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ سوشل میڈیا پرجاری ویڈیو میں دیکھا جا سکتاہے کہ تیز رفتار کار پلاسٹک کی رکاوٹوں کو توڑتی ہوئی مسجد کے بیرونی دروازے سے جا ٹکرائی۔حکام کا کہنا تھا کہ ڈرائیور کا ذہنی توازن درست نہیں ہے جبکہ ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

Share

About admin

Check Also

دو زبردست دوست ایک ہی لڑکی

دو زبردست دوست ایک ہی لڑکی کے پیار میں پاگل، دونوں نے اسے محبت بنا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com