Breaking News
Home / دلچسپ و عجیب / خاتون کا بڑا قدم

خاتون کا بڑا قدم

دنیا بھر میں طرح طرح کے واقعات ہوتے رہتے ہیں جن میں کچھ بہت دلچسپ ہوتے ہیں اور ان کی دلچسپی کی وجہ لوگوں کی حرکتیں ہوتی ہیں جو دوسروں کے لئے ہنسی مزاق کا سبب بن جاتی ہیں ۔ ایسی ہی ایک چینی خاتون نے کیا ۔ جس پر ایک

ہنگامہ کھڑا ہوگیا ۔ رپورٹ کے مطابق اس ادھیڑعمر خاتون نے چینی شہر نن جنگ کے ہسپتال میں اپنی سرجری کرائی لیکن وہ شاید اس سرجری سے مطمئن نہیں تھی وہ چاہتی تھی کہ اس کی بات کو سنا جائے لیکن وہاں موجود نرس نے اس کی بات کو دھیان سے نہیں سنا جس کی وجہ سے اسے شدید غصہ آیا ۔ اور اس نے وہی پر اپنےکپ ڑے اتارنے شروع کر دئے ۔ وہ مسلسل چلا رہی تھی کہ وہ آپریشن کے بعد مکمل صحت مند نہیں ہو رہی اور سرجری کے نتائج بھی ٹھیک نہیں آئے۔اس کے بعد ہسپتال کے عملے نے پولیس کو بلا لیا جس نے خاتون کو دوبارہ کپڑے پہننے پر مجبور کیا اور اسے ساتھ لے گئی۔ ادھیڑعمر خاتون نے چینی شہر نن جنگ کے ہسپتال میں اپنی سرجری کرائی لیکن وہ شاید اس سرجری سے مطمئن نہیں تھی وہ چاہتی تھی کہ اس کی بات کو سنا جائے لیکن وہاں موجود نرس نے اس کی بات کو دھیان سے نہیں سنا جس کی وجہ سے اسے شدید غصہ آیا ۔ اور اس نے وہی پر اپنےکپ ڑے اتارنے شروع کر دئے ۔ وہ مسلسل چلا رہی تھی کہ وہ آپریشن کے بعد مکمل صحت مند نہیں ہو رہی اور سرجری کے نتائج بھی ٹھیک نہیں آئے۔اس کے بعد ہسپتال کے عملے نے پولیس کو بلا لیا جس نے خاتون کو دوبارہ کپڑے پہننے پر مجبور کیا اور اسے ساتھ لے گئی۔

Share

About admin

Check Also

لڑکے کی دونوں بیویوں کو ساتھ حاملہ کرنے کی خوائش

نیویارک. امریکہ میں دو خواتین کے ساتھ شادی کرنے والے ایک نوجوان نے ایک انوکھی خواہش …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com