Breaking News
Home / پاکستان / عالمی شہرت یافتہ تُرک شیف براق اوزڈیمیر کا پناہ گاہ کا دورہ۔۔۔ کھانا خود پکا کر عوام میں تقسیم کیا، ویڈیو وائرل

عالمی شہرت یافتہ تُرک شیف براق اوزڈیمیر کا پناہ گاہ کا دورہ۔۔۔ کھانا خود پکا کر عوام میں تقسیم کیا، ویڈیو وائرل

لاہور(ویب ڈیسک)پیپلزپارٹی کے رہنمااور سینئر سیاستدان بیرسٹر اعتزاز احسن نے کہاہے کہ ایاز صادق کی گفتگو نوازشریف جیسی لگتی ہے،لہجہ بتا رہا ہے ایاز صادق کسی اور کی زبان بول رہے ہیں ،ایاز صادق کے بیان کے پیچھے محرک کوئی اور ہے ،نوازشریف اس وقت نام لے لے کر

للکاررہا ہے۔بیرسٹر اعتزاز احسن نے نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہاکہ محمد زبیر کی ملاقات سے پہلے نوازشریف کاموقف اب والا نہیں تھا، نواز شریف مریم بی بی کو برطانیہ لے جانا چاہتے ہیں ،نوازشریف کا دوسرا مقصد اپنی دولت بچانا ہے ۔انہوں نے کہاکہ پاکستان کا موقف ہے کہ ہم نے ابھینندن کو جہاز سمیت گرایا،بھارتی پائلٹ کو اقوا م متحدہ کی قراردادوں کے مطابق واپس بھیجا گیا،اگرہمارے موقف میں ڈھیل آئے گی تو ملک کو نقصان ہوگا،بیرسٹر اعتزاز احسن کاکہناتھا کہ شہبازشریف کا درخواست ضمانت واپس لینا ظاہر کرتا ہے وہ اپنی گیم کھیل رہے ہیں ۔

Share

About admin

Check Also

مہنگائی کنٹرول سے باہر ہونے پر وزیراعظم عمران خان کا استعفیٰ؟ خبر نے ملک بھر میں تھر تھلی مچا دی

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے پٹرولیم مصنوعات کی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com