Breaking News
Home / City News / ملک بھر میں تعلیمی اداروں کی ایک بار پھر بندش ،وزیراعظم کل کیاکرنےوالےہیں؟بچوں اور والدین کیلئے بڑی خبر

ملک بھر میں تعلیمی اداروں کی ایک بار پھر بندش ،وزیراعظم کل کیاکرنےوالےہیں؟بچوں اور والدین کیلئے بڑی خبر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان نے قومی رابطہ کمیٹی برائے کوویڈ19 کا اجلاس کل طلب کر لیا، جس میں تعلیمی اداروں کی بندش اور ملک میں کورونا وائرس کے کیسز کا جائزہ لیا جائے گا۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) حکام وزیر اعظم کو کوویڈ19 کی

تازہ صورتحال سے آگاہ کریں گے۔وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت کل ہونے والے اجلاس میں اہم فیصلے متوقع ہیں۔اجلاس میں تعلیمی اداروں کی بندش، ایس اوپیز سمیت اہم معاملات زیر غور آئیں گے۔ دوسری جانب سوشل میڈیا پر ایک تصویر گردش کرتی ہوئی دکھائی دے رہی ہے جس میں مریم نواز کو حمزہ شہباز سے گلے ملتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔سوشل میڈیا پر یہ فوٹو کافی وائرل ہورہی ہے اور بالخصوص تحریک انصاف کے کارکن اس منظر کو خوب اچھال کر مسلم لیگ (ن) کو تنقید کا نشانہ بنارہے ہیں۔ مریم نوازاور حمزہ کے گلے ملنے کے اس موقع پر اور بھی کافی لوگ موجود ہیں۔ مریم نواز اپنے چچازاد حمزہ سے جیل میں ملاقات کےلئے آئی تھیں۔ پی ٹی آئی کے کارکنوں کا موقف ہے کہ مسلم لیگ (ن) ماضی میں بے نظیر کی کردارکشی کرتی تھی اور اب عمران خان ، بشریٰ بی بی اور کئی دوسری شخصیات کی کردار کشی کرتی ہے۔لیکن دوسروں پر انگلیاں اٹھانے سے پہلے اسے اپنے گریبان میں جھانکنا چاہیے۔ مریم نواز اور حمزہ میں ایسا کیا تعلق ہے کہ معاشرہ یا مذہب انھیں گلے ملنےکی اجازت دے سکے۔

Share

About admin

Check Also

“چینی 80 روپے کلو بیچو۔۔۔!!!” لاہور ہائیکورٹ نے شوگر ملز کو بڑا حکم دے دیا

(ویب ڈیسک ) لاہور ہائیکورٹ نے رمضان المبارک میں فی کلو چینی 80 روپے کلو …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com