Home / کھیل / عوام کے ہر دلعزیز اور پسندیدہ کھلاڑی شین واٹسن مداحوں کو افسردہ چھوڑ کر چلے گئے

عوام کے ہر دلعزیز اور پسندیدہ کھلاڑی شین واٹسن مداحوں کو افسردہ چھوڑ کر چلے گئے

دبئی (ویب ڈیسک ) 39 سالہ شین واٹسن نے اپنے کیرئیر کا آغاز 2002 میں کیا تھا جس میں اُنہوں نے 59 ٹیسٹ، 190 ون ڈے اور 58 ٹی ٹوئنٹی کھیلے۔ شین واٹسن نے 2015 میں انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لی تھی جس کے بعد وہ دنیا بھر میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی لیگز میں ایکشن میں دکھائی دیئے۔ اب آسٹریلین آل راؤنڈر شین واٹسن نے

تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کرلیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شین واٹسن ایک دو روز میں کرکٹ سے اپنی ریٹائرمنٹ کا باقاعدہ اعلان کریں گے۔39 سالہ شین واٹسن نے اپنے کیرئیر کا آغاز 2002 میں کیا تھا جس میں اُنہوں نے 59 ٹیسٹ، 190 ون ڈے اور 58 ٹی ٹوئنٹی کھیلے۔ شین واٹسن نے 2015 میں انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لی تھی جس کے بعد وہ دنیا بھر میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی لیگز میں ایکشن میں دکھائی دیئے۔ واٹسن پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرتے رہے ہیں جبکہ شین واٹس آخری مرتبہ بھارتی ٹی ٹوئنٹی لیگ میں ایکشن میں دکھائی دئیے تھے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شین واٹسن ایک دو روز میں کرکٹ سے اپنی ریٹائرمنٹ کا باقاعدہ اعلان کریں گے۔ شین واٹسن پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرتے رہے ہیں جبکہ شین واٹس آخری مرتبہ بھارتی ٹی ٹوئنٹی لیگ میں ایکشن میں دکھائی دئیے تھے۔

Share

About admin

Check Also

کرکٹ کے میدان سے بڑا تہلکہ :پی ایس ایل کے بقیہ میچز پاکستان سے باہر کروانے پر غور، ممکنہ وینیو کا نام سامنے آگیا

لاہور (ویب ڈیسک ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے آخری آپشن کے طور پر پی ایس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com