Breaking News
Home / City News / پاکستانی لڑکے نے چینی لڑکی کے ساتھ کیا کر ڈالا

پاکستانی لڑکے نے چینی لڑکی کے ساتھ کیا کر ڈالا

محبت میں سارا جہاں لٹ گیا، زمیں لٹ گئی، آسماں لٹ گیا، پہلے سوشل میڈیا پر دوستی کی، محبت کا جھانسہ دیا اور پھر شادی کا لالی پاپ دے کر پاکستانی شہری سجاد نے چینی مٹیار زی چنگ کو لوٹ لیا۔سوشل میڈیا پر آنکھوں آنکھوں میں الجھی ڈور اور جب لگا پیچا تو مچ گیا شور، چینی مٹیار زی چنگ اور پاکستانی شہری سجاد

کی محبت کچہری میں رلنے لگی۔ کہتے ہیں محبت اندھی اور دیوانی ہوتی ہے اور جب محبت سر چڑھی ہو تو آدمی اعتبار کی تمام حدیں بھی پار کر جاتا ہے کچھ ایسا ہی کیا اس چینی مٹیار نے جو ایک پاکستانی کو دل دے بیٹھی سوشل میڈیا سے شروع ہونے والی دوستی رفتہ رفتہ دل کی مجبوری بن گئی، بات مزید آگے بڑھی تو میل ملاپ بھی ہونے لگا، پھر ایک دوسرے کو دیکھے بنا ایک پل بھی نہیں گزرتا تھادل کے ہاتھوں مجبور چینی مٹیار کو کیا معلوم تھا کہ سجاد اسے دھوکہ دے رہا ہے، سجاد نے زی چنگ سے لاکھوں روپے لئے اور رفو چکر ہوگیا، زی چنگ عدالت پہنچ گئی اور ملزم کی ضمانت مسترد کرنے کی استدعا کردی۔

Share

About admin

Check Also

آٹا 20کلو تھیلا 800روپے،چینی فی کلو 68روپے اور گھی 170روپے فی کلو دستیاب ہو گا

یوٹیلٹی اسٹورز کارپویشن نے رمضان میں1500 سے زائد اشیاء پر رعایت دینے کا اعلان کردیا، …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com