Breaking News
Home / انٹرٹینمنٹ / شہد کو اپنے جسم کے اس حصے پر لگائیں ایسی تبدیلی آئے گی جسے دیکھ کے آپ خوشی سے پھولے نہ سمائیں گے

شہد کو اپنے جسم کے اس حصے پر لگائیں ایسی تبدیلی آئے گی جسے دیکھ کے آپ خوشی سے پھولے نہ سمائیں گے

شہد کے بیشمار فوائد ہے لیکن آج جو فائدے ہم آپکو بتائیں گے ان کے بارے میں آپ نے کبھی سنا نہیں ہوگا۔دانوں کیلئے:اگر آپ کیل مہاسوں اور دانوں کا شکار ہیں تو اس پر شہد لگانے سے آپ کو کافی افاقہ ہوگا۔شہد کو روئی میں بھگوئیں اور مہاسوں پر لگائیں ،20منٹ بعد اسے تازہ پانی سے دھولیں۔

آنکھوں کے حلقوں کیلئے:اگر آپ کی آنکھوں کے نیچے حلقے موجود ہیں تو شہد لگانے سے یہ دور ہو جائیں گے ،ایک جتنا شہد اور بادام کاتیل لیں اور انہیں مکس کر کے رات کو سونے سے پہلے لگائیں اور صبح آٹھ کر اسے دھو لیں۔سر کی خارش کیلئے:اگر آپ سر کی خشکی یا کسی اور وجہ سے خارش کا شکار ہے تو ایک کھانے کا چمچ شہد لیں اور اس میں برابر مقدار کا پانی ملا کر مکس کر لیں ۔اب ا س ۔اب ا س پانی سے سر کا مساج کریں اور پانچ منٹ بعد نیم گرم پانی سے سر دھو لیں۔یہ عمل روزانہ کریں ۔اس عمل سے چند ہی دنوں میں آپ کے سر کی خارش اور خشکی ختم ہو جائیگی۔ آنکھوں کے حلقوں کیلئے: اگر آپ کی آنکھوں کے نیچے حلقے موجود ہیں تو شہد لگانے سے یہ دور ہو جائیں گے ،ایک جتنا شہد اور بادام کاتیل لیں اور انہیں مکس کر کے رات کو سونے سے پہلے لگائیں اور صبح آٹھ کر اسے دھو لیں۔دانوں کیلئے:اگر آپ کیل مہاسوں اور دانوں کا شکار ہیں تو اس پر شہد لگانے سے آپ کو کافی افاقہ ہوگا۔شہد کو روئی میں بھگوئیں اور مہاسوں پر لگائیں ،20منٹ بعد اسے تازہ پانی سے دھولیں۔

Share

About admin

Check Also

اداکارہ حِرا خان سے نامور ڈائریکٹر کا شرمناک مطالبہ، ہنگا مہ کھڑا ہو گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اپنے کپڑ ے اتارو اور یہ کپڑے پہن کر آڈیشن دو، اداکارہ حرا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com