Breaking News
Home / پاکستان / ملکی سیاست میں ہلچل! جہانگیر ترین نے اچانک بڑا اعلان کر دیا

ملکی سیاست میں ہلچل! جہانگیر ترین نے اچانک بڑا اعلان کر دیا

لاہور(نیوز ڈیسک ) جہانگیر ترین 7 ماہ پہلے پاکستان سے لندن پہنچے تھے۔ جب سے وہ ہیمپشائر کنٹری ہوم میں مقیم ہیں۔ جہانگیر ترین شوگر کمیشن کی رپورٹ جاری ہونے کے بعد سے بیرون ملک مقیم ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین نے برطانیہ میں قیام کے دوران کوئی سیاسی ملاقات

نہیں کی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما و عمران خان کے قریبی ساتھی جہانگیر ترین نے پاکستان واپسی کا اعلان کردیا۔ لندن میں جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہو ئے جہانگیر ترین نے وطن واپسی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ رواں ماہ پاکستان واپس جارہا ہوں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین نے پاکستان واپسی کے لیے بکنگ بھی کروالی ہے۔ واضح رہے کہ جہانگیر ترین 7 ماہ پہلے پاکستان سے لندن پہنچے تھے۔ جب سے وہ ہیمپشائر کنٹری ہوم میں مقیم ہیں۔ جہانگیر ترین شوگر کمیشن کی رپورٹ جاری ہونے کے بعد سے بیرون ملک مقیم ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین نے برطانیہ میں قیام کے دوران کوئی سیاسی ملاقات نہیں کی ہے۔ لندن میں جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہو ئے جہانگیر ترین نے وطن واپسی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ رواں ماہ پاکستان واپس جارہا ہوں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین نے پاکستان واپسی کے لیے بکنگ بھی کروالی ہے۔

Share

About admin

Check Also

مولوی اور میراثی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) میراثی نے اونچی آواز میں کہا ”مولوی صاحب چوری کی بھینس آپ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com