Breaking News
Home / City News / بریکنگ نیوز: ایتھے رکھ!! اراکین اسمبلی کے بعد کارکنان نے بھی (ن) لیگ کو خیرباد کہہ دیا، اہم ترین شہر سے صفایا

بریکنگ نیوز: ایتھے رکھ!! اراکین اسمبلی کے بعد کارکنان نے بھی (ن) لیگ کو خیرباد کہہ دیا، اہم ترین شہر سے صفایا

لاہور (ویب ڈیسک) اراکین اسمبلی کے بعد عام کارکنان نے بھی (ن) لیگ کو خیر باد کہنا شروع کر دیا۔ شیخوپورہ میں صفایا ہوگیا۔ اطلاعات کے مطابق نواز شریف کے مملکت خداداد کے خلاف بیانیے نے نہ صرف ممبران اسمبلی کو نواز سے جان چھڑانے پر مجبور کیا بلکہ عام لیگی کارکن بھی نواز شریف کی حرکتوں سے بہت پریشان دکھائی دے رہا ہے۔

ذرائع کے مطابق اس سلسلسے کی پہلی کڑی اس وقت ٹوٹی جب شرقپور اور شیخورہ کے علاقے کے نو سابق لیگی چیئرمینوں نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کیا۔ ذرائع کے مطابق اس اہم پیش رفت کے بارے میں ن لیگی ایم پی اے میاں جلیل احمد شرقپوری نے اپنے ایک پیغام کے ذریعے بتایا ، وہ کہتے ہیں‌ کہ! نواز شریف اور لیگی رہنماؤں کی ملک دُشمنی بیانہ پر شیخوپورہ سے سابقہ لیگی 7 چئیرمینوں کی میری حمایت کا اعلان اور آئندہ الیکشن میں سپورٹ کا اعلان کیا ہے۔

Share

About admin

Check Also

آٹا 20کلو تھیلا 800روپے،چینی فی کلو 68روپے اور گھی 170روپے فی کلو دستیاب ہو گا

یوٹیلٹی اسٹورز کارپویشن نے رمضان میں1500 سے زائد اشیاء پر رعایت دینے کا اعلان کردیا، …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com