Breaking News
Home / City News / نایاب پرندے کی تصویر شیئر کرنا شکاری کو مہنگا پڑگیا، اپنے انجام کو پہنچ گیا

نایاب پرندے کی تصویر شیئر کرنا شکاری کو مہنگا پڑگیا، اپنے انجام کو پہنچ گیا

کوہاٹ (ویب ڈیسک) کوہاٹ کے ایک شہری کو ایک نایاب پرندہ شکار کرکے اس کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کرنا مہنگا پڑگیا۔
شہری نے دیراور ہمالیہ میں پائے جانیوالے تیتر کی نسل کے ایک خوبصورت پرندے ٹریگوپین کے شکار کی ویڈیو اور اسے ہاتھ میں لئے تصویر فیس بک پر لگائی۔

اس بات کا نوٹس لیتے ہوئے محکمہ جنگلات نے شکاری پر 40 ہزار روپے کا جرمانہ عائد کردیا۔ خوبصورت پرندہ ویسٹرن ٹریگوپین تیزی سے شکار ہونے کے باعث کمیاب ہوتا جارہا ہے۔

Share

About admin

Check Also

عمران خان کی مقبولیت میں ریکارڈ توڑ اضافہ! نامور شخصیت نے بھی پی ٹی آئی میں شامل ہونے کا اعلان کر دیا

ملتان (ویب ڈیسک)سابق وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کے دوران ملک ثاقب محمود اورساتھیوں …

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Powered by themekiller.com