Breaking News
Home / اہم خبریں / لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے ۔۔۔!!! ماسک نہ پہننے والوں کو کتنے ہزار جرمانہ ہو گا ؟ نئے ایس او پیز جاری

لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے ۔۔۔!!! ماسک نہ پہننے والوں کو کتنے ہزار جرمانہ ہو گا ؟ نئے ایس او پیز جاری

کراچی(ویب ڈیسک ) شہر قائد میں کورونا وائرس کے حوالے سے جاری کردہ ایس او پیز پر عمل درآمد نہ کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ہم

نیوز کے مطابق ترجمان کمشنر کراچی کا کہنا ہے کہ شہری ماسک پہننے کو یقینی بنائیں، ماسک نہ پہننے والوں پر ایک ہزار روپے تک جرمانہ عائد کیا جائے گا۔ان کا کہنا ہے کہ دکانداروں اور مارکیٹ انتظامیہ کے خلاف بھی کارروائی کی جائے گی، اس حوالے سے تمام ڈپٹی کمشنرز کو ہدایت کی ہے کہ وہ جاری کردہ ایس او پیز پر عمل درآمد یقینی بنائیں۔

Share

About admin

Check Also

’’شہزادی کی طرف پشت کرکے کھڑے نہیں ہونا کیونکہ۔۔‘‘ سعودی شہزادی کی پرسنل اسسٹنٹ رہنے والی ’’ خاتون ‘‘ نے ایسے انکشافات کردیے کہ ہر سننے والا دنگ رہ جائے گا

’’شہزادی کی طرف پشت کرکے کھڑے نہیں ہونا کیونکہ۔۔‘‘ سعودی شہزادی کی پرسنل اسسٹنٹ رہنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com