Breaking News
Home / دلچسپ و عجیب / مونگ پھلی کھانے کے بعد کی جانے والی غلطی جس سے آپ لاعلم ہیں۔خدارا یہ غلطی ہر گز نہ کریں

مونگ پھلی کھانے کے بعد کی جانے والی غلطی جس سے آپ لاعلم ہیں۔خدارا یہ غلطی ہر گز نہ کریں

کراچی موسمِ سرما کا آغاز ہوتے ہی بازاروں میں مونگ پھلیوں اور خشک میوہ جات کی مانگ بڑھ جاتی ہے کیونکہ لوگ سردی میں اسے بہت شوق سے کھاتے ہیں۔

مونگ پھلی کی گری کھانے کے بعد پانی نہ پینے کا تاثر ایک عام بات ہے، مگر کیا واقعی یہ عمل صحت کے لیے نقصان دہ ثابت ہوتا ہے؟ یا محض ایک بات کی حد تک محدود ہے۔
بڑے بوڑھوں کا ماننا ہے کہ مونگ پھلی کھانے کے بعد پانی پینے سے کھانسی اور گلے میں خراچ جیسی بیماری ہوسکتی ہے البتہ یہ بات اب تک سائنسی ماہرین تلاش نہ کرسکے۔

حکمت سے وابستہ ماہرین کا ماننا ہے کہ مونگ پھلی کی گری قدرتی طور پر بظاہر خشک ہوتی مگر اس میں تیل موجود ہوتا ہے، اسی لیے کھانے کے بعد پانی پینے سے پیاس کی شدت بڑھ جاتی ہے اور غذائی نالی میں چربی جمع ہوجاتی ہے جو گلے میں خراش اور کھانسی کا باعث بن سکتی ہے۔
یاد رہے کہ مونگ پھلی کھانے کے بعد پانی پینے کے نقصانات کے حوالے سے تاحال کوئی تحقیق سامنے نہیں آئی۔

Share

About admin

Check Also

جن عورتوں کے شوہر ملک سے باہر ہوتے ہیں وہ عورتیں ہمیشہ کیا کرتی ہیں،

جن عورتوں کے شوہر ملک سے باہر ہوتے ہیں وہ عورتیں ہمیشہ کیا کرتی ہیں، …

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Powered by themekiller.com