Home / پاکستان / اب ہو گا پاکستان میں ہر کوئی برسر روزگار ۔۔۔!!! وزیراعظم عمران خان کا ایک اور وعدہ وفا ، بڑی خوشخبری سنا دی گئی

اب ہو گا پاکستان میں ہر کوئی برسر روزگار ۔۔۔!!! وزیراعظم عمران خان کا ایک اور وعدہ وفا ، بڑی خوشخبری سنا دی گئی

لاہور(ڈیجیٹل پاکستان نیوز) وفاقی وزیرآئی ٹی امین الحق کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل پاکستان وزیراعظم عمران خان کاخواب ہے، ایسےکام کررہےہیں جس سے ملک میں روزگار کے مواقع ہوں۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرآئی ٹی امین الحق نے کالا شاہ کاکو میں ورچوئل یونیورسٹی کا دورہ کیا اور نئےتعمیرجنامک سینٹرمیں کام کا جائزہ لیا۔اس موقع پر وفاقی وزیر آئی ٹی وٹیلی

کام سیدامین الحق نے کہا کہ حکومت تعلیم کے فروغ میں بہت سنجیدہ ہے، ڈیجیٹل پاکستان وزیراعظم عمران خان کاخواب ہے، ایسے کام کررہے ہیں جس سے ملک میں روزگارکےمواقع ہوں۔سیدامین الحق کا کہنا تھا کہ کوشش ہے پاکستان کا 10فیصد جی ڈی پی تعلیم پر خرچ ہو، کم آمدنی والے لوگوں کو تعلیم فراہم کرنا مقصد ہے، خواتین کو ہر شعبے میں آگے لانا ضروری ہے ، کوشش ہے خواتین کارول بڑھایا جائے۔وفاقی وزیر آئی ٹی وٹیلی نے مزید کہا کہ ٹارگٹ ہے پاکستان میں سب کےپاس اسمارٹ فون ہو۔یاد رہے وزیر آئی ٹی امین الحق کاکہناتھاکہ فائیو جی ٹیکنالوجی پاکستانی عوام کیلئے کسی خوشخبری سے کم نہیں اور یہ ٹیکنالوجی پاکستان کی معاشی ترقی کیلئے اہم سنگ میل ثابت ہو گی۔انھوں نے بتایا کہ پاکستان میں فائیو جی کے آغاز کیلئے فائبر کیبل بچھانے کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے اور آئندہ برس پاکستان میں فائیو جی لانچ کر دی جائے گی۔

Share

About admin

Check Also

کل 20 اکتوبر پورے ملک میں کیا ہونے جا رہا ہے حکومت کو اب تک کا بڑا اور ۔۔فیصلہ کن جھٹکا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کل 20 اکتوبر پورے ملک میں کیا ہونے جا رہا ہے حکومت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com