Home / پاکستان / دکھاوا کرنا مہنگا پڑگیا۔!! مہنگی ترین شادی کی تقریب کے بعد ایف بی آر بھی میدان میں۔۔۔ بڑا جھٹکا دے دیا گیا

دکھاوا کرنا مہنگا پڑگیا۔!! مہنگی ترین شادی کی تقریب کے بعد ایف بی آر بھی میدان میں۔۔۔ بڑا جھٹکا دے دیا گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) گو جرانوالہ کے ممتاز صنعت کار کی بیٹی کی مہنگی ترین شادی کے سوشل میڈیا پر چرچوں کے بعد ایف بی آر حرکت میں آگیا۔ گزشتہ دنوں سے سوشل میڈیا پر ممتاز صنعت کار کی بیٹی کی شادی پر اخراجات کے خوب چرچے ہو رہے جس پر فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بھی آر) نے نوٹس لے لیا۔ شادی کی تصاویر بھی نیچے دیکھی جا سکتی ہیں۔

ایف بی آر نے صنعت کار شیخ محمود اقبال کو نوٹس جاری کر دیا جب کہ تقریب میں پرفارم کرنے والے گلوکار راحت فتح علی خان اور عاطف اسلم کو ہونے والی ادائیگیوں کے بارے میں بھی وضاحت مانگ لی۔ ایف بی آر نے صنعت کار شیخ محمود اقبال کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 16 نومبر تک جواب طلب کیا ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے مطابق شادی کی تقریبات 5 سے 7 نومبر تک لاہور میں ہوئیں اور اس پرتعیش شادی پر غیر معمولی اخراجات ہوئے۔

Share

About admin

Check Also

کل 20 اکتوبر پورے ملک میں کیا ہونے جا رہا ہے حکومت کو اب تک کا بڑا اور ۔۔فیصلہ کن جھٹکا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کل 20 اکتوبر پورے ملک میں کیا ہونے جا رہا ہے حکومت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com