Breaking News
Home / کھیل / ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کی زندگی کا وہ پہلو جو آج تک کسی نے نہیں دیکھا

ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کی زندگی کا وہ پہلو جو آج تک کسی نے نہیں دیکھا

قومی آل راﺅنڈر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے انکشاف کیا ہے کہ جب بھی ہماری کسی بات کو لے کر بحث ہوتی ہے تو شعیب ملک کھل کر بات نہیں کرتے اور مجھے ان کی اس بات سے بہت نفرت ہے۔

تفصیلات کے مطابق ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہم دونوں کے رویہ میں کافی فرق ہے اور جب بھی ہماری کسی بات کو لے کر بحث ہوتی ہے تو
شعیب کھل کر بات نہیں کرتے، جو ان کے دماغ میں ہے اور دل میں ہے، وہ نہیں بولتے۔ ثانیہ مرزا نے کہا کہ مجھے اس بات سے نفرت ہے، اور دل کرتا ہے کہ

کوئی چیز توڑ دوں اور شعیب سے کہوں کہ تم بات بول کر اس کو ختم کیوں نہیں کر دیتے۔ میں ان سے کہتی ہوں کہ تم کچھ بولو تو سہی اور وہ اپنے فون میں لگ جاتا ہے۔

Share

About admin

Check Also

شعیب ملک سے شادی ، سونیا حسین نے چپ توڑ دی

شعیب ملک سے شادی ، سونیا حسین نے چپ توڑ دی اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com