Breaking News
Home / City News / ’میں انتہائی پاک صاف، باکردار اور سچی عورت ہوں‘۔۔۔ اداکارہ میرا کو پریس کانفرنس کے دوران یہ بیان کیوں دینا پڑا؟ جانیے

’میں انتہائی پاک صاف، باکردار اور سچی عورت ہوں‘۔۔۔ اداکارہ میرا کو پریس کانفرنس کے دوران یہ بیان کیوں دینا پڑا؟ جانیے

لاہور (ویب ڈیسک) اداکارہ میرا نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ انتہائی پاک صاف، باکردار اور سچی عورت ہیں اور اگر ان پر فراڈ کے الزامات ثابت ہوجائیں تو وہ خود کو سرعام پھانسی لگا لیں گی۔پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اداکارہ میرا نے کہا کہ وہ فلموں کی طرح حقیقی زندگی میں بھی ہیرو ہیں، وہ انتہائی پاک صاف، باکردار اور سچی عورت ہیں۔

فلموں کی طرح لوگ ان جیسی اصل زندگی کی ہیروئن پر الزامات لگا رہے ہیں۔اداکارہ میرا نے پریس کانفرنس کے دوران اپنے بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات سب کو دکھائیں اور آفر کی کہ وہ اپنے اکاؤنٹس کی تفصیل سب کو دیں گی ، اگر ان پ رالزامات ثابت ہوجائیں تو وہ خود کو سر عام پھانسی پر چڑھا لیں گی، ’میں خود کو تمام ایجنسیز کے سامنے پیش کرتی ہوں، میرا احتساب کیجیے‘۔پریس کانفرنس کے آخر میں صحافیوں نے اداکارہ میرا سے بینک سٹیٹمنٹ فراہم کرنے کا مطالبہ کیا لیکن انہوں نے دینے سے انکار کردیا اور روتی ہوئی پریس کانفرنس چھوڑ کر چلی گئیں۔خیال رہے کہ اداکارہ میرا پر الزام ہے کہ انہوں نے کورونا کے دوران بے سہارا فنکاروں کی مدد کے نام پر لوگوں سے لاکھوں روپے بٹورے ۔ انہوں نے کورویو گرافر لاڈا کو اپنے گھر میں پناہ دینے کا دعویٰ کیا لیکن لاڈا کا کہنا ہے کہ ان کے نام پر اداکارہ میرا نے فراڈ کیا ہے۔ فلموں کی طرح لوگ ان جیسی اصل زندگی کی ہیروئن پر الزامات لگا رہے ہیں۔اداکارہ میرا نے پریس کانفرنس کے دوران اپنے بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات سب کو دکھائیں اور آفر کی کہ وہ اپنے اکاؤنٹس کی تفصیل سب کو دیں گی ، اگر ان پ رالزامات ثابت ہوجائیں تو وہ خود کو سر عام پھانسی پر چڑھا لیں گی، ’میں خود کو تمام ایجنسیز کے سامنے پیش کرتی ہوں، میرا احتساب کیجیے‘۔پریس کانفرنس کے آخر میں صحافیوں نے اداکارہ میرا سے بینک سٹیٹمنٹ فراہم کرنے کا مطالبہ کیا لیکن انہوں نے دینے سے انکار کردیا اور روتی ہوئی پریس کانفرنس چھوڑ کر چلی گئیں۔خیال رہے کہ اداکارہ میرا پر الزام ہے کہ انہوں نے کورونا کے دوران بے سہارا فنکاروں کی مدد کے نام پر لوگوں سے لاکھوں روپے بٹورے ۔ انہوں نے کورویو گرافر لاڈا کو اپنے گھر میں پناہ دینے کا دعویٰ کیا لیکن لاڈا کا کہنا ہے کہ ان کے نام پر اداکارہ میرا نے فراڈ کیا ہے۔

Share

About admin

Check Also

آٹا 20کلو تھیلا 800روپے،چینی فی کلو 68روپے اور گھی 170روپے فی کلو دستیاب ہو گا

یوٹیلٹی اسٹورز کارپویشن نے رمضان میں1500 سے زائد اشیاء پر رعایت دینے کا اعلان کردیا، …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com