Home / آرٹیکلز / ادرک کو اس طریقے سے استعمال کریں تو پیٹ کی چربی دنوں میں پگھل جائے گی اور جسم کو تمام دردوں سے چھٹکارہ مل جائے گا

ادرک کو اس طریقے سے استعمال کریں تو پیٹ کی چربی دنوں میں پگھل جائے گی اور جسم کو تمام دردوں سے چھٹکارہ مل جائے گا

اسلام آباد موٹاپا اور اس کے ساتھ جوڑوں کا درد ایسی پریشان کن صورتحال ہے جس کا شکار افراد نہایت تکلیف دہ زندگی گزار رہے ہوتے ہیں۔ مگر اب آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں یہاں ہم آپ کو اس تکلیف دہ صورتحال سے نجات کیلئے ایک ایسا آزمودہ نسخہ بتانے جا رہے ہیں جس کے استعمال سے آپ چند ہی دنوں میں اس پریشانی سے نجات حاصل کر لیں گے

اور صحت کے حوالے سے ان مسائل کے کیلئے شاید ہی اس سے بہتر کوئی اور چیزہو۔ دنیا بھر اور بالخصوص ایشیائی ممالک میں ادرک کا استعمال روز مرہ کے کھانوں میں ہوتا ہے اور ادرک سے ہر کوئی واقف ہے۔ ادرک کی خصوصیات میں یہ چیز شامل ہے کہ اس کا پانی خون میں لوتھڑے(کلاٹ)نہیں بننے دیتا اور فشار خون کو متوازن رکھتا ہے۔ کولیسٹرول میں کمی، جوڑوں کے درد، سوزش اور سوجن کیلئے نہایت مفید گردانا جاتا ہے۔ اس نسخہ کے استعمال سے آپ کا جسم نہ صرف کئی دوسرے بیماریوں کے خلاف بھی مزاحمت کرے گا بلکہ کینسر جیسی موذی بیماری کے خلاف بھی مدافعت کیلئے تیار ہو گا۔ اس نسخے کو تیار کرنے کیلئے ڈیڑھ لِٹر پانی ابال لیں، جب پانی ابلنا شروع ہو جائے

تو اس میں ادرک کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کاٹ کر ڈالیں اور اس کو تھوڑی دیر ابلنے دیں، اس کے بعد اس کو چولہے سے اتار کر پندرہ منٹ کیلئے کھلا چھوڑ دیں، جب یہ ٹھنڈا ہو جائے تو اس میں لیموں کا رس ملا لیں۔بہترین نتائج کے لئے دن میں دو بار یہ مشروب پئیں۔ اس کا استعمال صبح کے وقت ناشتے سے پہلے اور رات کے کھانے سے پہلے کریں۔ یہ جہاں موٹاپے اور جوڑوں کے درد کا خاتمہ کرتا ہے وہیں ہمارے مدافعتی نظام کو طاقتور بناتا ہے۔ چند ہی دنوں میں آپ اس کے اپنی صحت پر پڑنے والے مثبت اثرات کو محسوس کرینگے۔

Share

About admin

Check Also

ٹیکسی ڈرائیور دو سال تک میرے ساتھ یہ شرمناک کام کرتا رہا، جمائمہ خان بتاتے ہوئے رو پڑیں

ٹیکسی ڈرائیور دو سال تک میرے ساتھ یہ شرمناک کام کرتا رہا، جمائمہ خان بتاتے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com