Breaking News
Home / دلچسپ و عجیب / بیٹی کی خوائش میں 14 بیٹوں کی پے در پے پیدائش

بیٹی کی خوائش میں 14 بیٹوں کی پے در پے پیدائش

امریکی ریاست مِشی گن میں کے جوڑے کے ہاں 30 برس کے انتظار کے بعد بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ والدین نے بیٹی کی پیدائش پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ 14 بیٹوں کی وجہ سے مشہور خاندان کے گھر بچی کی پیدائش ہوئی ہے، والد نے اپنی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ سال کئی وجوہات کی بناء پر یادگار رہا لیکن ;بیٹی ’میگی جین‘‘ ایک ایسا تحفہ ہے جس کا ہم تصور بھی نہیں کر سکتے۔غیر ملکی میڈیا

رپورٹس کے مطابق بچی کے باپ جے شوانڈٹ اوران کی بیوی کیٹیری شوانڈٹ دونوں کی عمر 45 برس ہیں، وہ دونوں اسکول کے زمانے سے ایک دوسرے کو جانتے تھے ۔ یوٹیوبر جوڑے نے بُرج خلیفہ پر بچےکی جنس کا اعلان کرنے کیلئےکروڑوں خرچ کردیے انہوں نے بتایا کہ یونیورسٹی جانے سے قبل ہی دونوں نے شادی کرلی تھی۔ جب وہ یونیورسٹی سے فارغ التحصیل ہوئے تو ان کے ہاں 3 بیٹوں کی پیدائش ہوچکی تھی۔ جے شوانڈٹ کا کہنا ہے کہ وہ اور ان کی بیوی بچی کی پیدائش پر بہت خوش اور خاندان میں بیٹی کی شمولیت پر پُرجوش ہیں۔ اُن کے پاس قانون کی ڈگری ہے جبکہ اور ان کی بیوی کیٹیری شوانڈٹ نے سوشل ورک میں ایم اے کر رکھا ہے۔

Share

About admin

Check Also

بارش سے بھاگ کر شہری اپنی گاڑی میں جا گھسا لیکن وہاں ایسا منظرکہ دیکھ کر اوسان خطاءہوگئے کیونکہ ۔۔ ۔

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) آپ کھلے میں ہوں اور اچانک بارش شروع ہو جائے تو آپ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com