Breaking News
Home / پاکستان / بریکنگ نیوز: وزات خزانہ میں بہت بڑی تبدیلی۔!!! عہدے سے ہٹائے کی کارروائی شروع ، پارٹی میں ہنگامی صورتحال

بریکنگ نیوز: وزات خزانہ میں بہت بڑی تبدیلی۔!!! عہدے سے ہٹائے کی کارروائی شروع ، پارٹی میں ہنگامی صورتحال

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزارت خزانہ میں بھی بڑی تبدیلی متوقع۔وزارت خزانہ میں بھی بڑی تبدیلی متوقع ہے، ایڈیشنل سیکرٹری خزانہ کو عہدے سے ہٹانے کی سفارشات بھجوادی گئی ہیں۔ ایڈیشنل سیکرٹری ارشد محمود پر الزام ہے کہ انھوںنے ایک چینی کمپنی کے ساتھ ملی بھگت کرکے ریت کے ٹھیکے

کی آڑ میں 82من سونا سمگل کرنے کا مبینہ الزام ہے۔چین کی اس کمپنی کواٹک کے قریب دریا سے ریت نکالنے کا ٹھیکہ دس کروڑ روپے میں دیا گیا لیکن یہ کمپنی دن رات کام کرکے ریت کی بجائے سونا نکال کر چین بھجواتی رہی ہے ،جبکہ محکمہ معدنیا ت اور متعلقہ ادارے جان بوجھ کر کارروائی کرنے سے گریز کرتے رہے ہیں ۔ باخبر ذرائع کے مطابق وزیراعظم کو ایڈیشنل سیکرٹری خزانہ (ایکسپینس) ڈاکٹر ارشد محمود کو فوری طور پر عہدے سے ہٹانے کی سفارشات پیش کر دی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گذشتہ سال اٹک میں چینی کمپنی کی طرف سے ریت نکالنے کے معاہدے کی آڑ میں اربوں روپے مالیت کا کئی ٹن سونا نکال چین سمگل کرنے کا انکشاف ہوا تھا، جس پر اس وقت کے ڈی جی مائنز اینڈ منرلز، دیگر چند افسران اور کنٹریکٹر کے خلاف تھانہ اینٹی کرپشن اٹک میں مقدمہ بھی درج کیا گیا۔ جس وقت چینی کمپنی کو یہ ٹھیکہ دیا گیا اس وقت ڈاکٹر ارشد محمود سیکریٹری مائنز اینڈ منرلز پنجاب تھے۔

Share

About admin

Check Also

ایک شوہر نے شادی کی پہلی رات ہی اپنی بیوی سے انکار کردیا، اورپھر بیوی آگے بڑھی اور اپنے ہاتھ

ایک شوہر نے شادی کی پہلی رات ہی اپنی بیوی سے انکار کردیا، اورپھر بیوی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com