Breaking News
Home / City News / انتظار کی گھڑیاں ختم۔!! بختاور بھٹو نے ’’ہاں‘‘ کردی، منگنی کی تاریخ کا اعلان، ہونے والا منگیتر کس دبنگ شخصیت کا بیٹا نکلا؟ جان کر آپ کے ہوش اُڑ جائیں گے

انتظار کی گھڑیاں ختم۔!! بختاور بھٹو نے ’’ہاں‘‘ کردی، منگنی کی تاریخ کا اعلان، ہونے والا منگیتر کس دبنگ شخصیت کا بیٹا نکلا؟ جان کر آپ کے ہوش اُڑ جائیں گے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سابق صدر پاکستان اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو کو کون نہیں جانتا اب سابق صدر کی صاحبزادی بختاور بھٹو نے ’’ہاں‘‘ کر دی۔ سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو کی منگنی رواں ماہ کی تاریخ 27 نومبر کو طے ہوگئی ہے۔

منگنی کی تقریب بلاول ہاؤس کراچی میں ہوگی۔ بختاور کے منگیتر یونس چوہدری کے صاحبزادے ہیں۔ بختاور بھٹو زرداری کی منگنی محمود چوہدری سے ہوگی۔ محمود چوہدری امریکا میں مقیم تاجر یونس چوہدری کے بیٹے ہیں۔ آصف زرداری کی بڑی صاحبزادی بختاور کی منگنی کی تاریخ طے ہوگئی۔ آصف زرداری کی بڑی صاحبزادی بختاور کی منگنی کی تاریخ طے ہوگئی ہے۔

Share

About admin

Check Also

عمران خان کی مقبولیت میں ریکارڈ توڑ اضافہ! نامور شخصیت نے بھی پی ٹی آئی میں شامل ہونے کا اعلان کر دیا

ملتان (ویب ڈیسک)سابق وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کے دوران ملک ثاقب محمود اورساتھیوں …

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Powered by themekiller.com