Breaking News
Home / اہم خبریں / حکومت کے سخت فیصلے،اپوزیشن کا جلسہ بھی نہیں ہوگا۔عوام کیلئے بری خبر

حکومت کے سخت فیصلے،اپوزیشن کا جلسہ بھی نہیں ہوگا۔عوام کیلئے بری خبر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کورونا کی دوسری اور خطرناک لہر کو کنٹرول کرنے کیلئے حکومت نے کئی اہم فیصلے کرلیے ہیں۔۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے سولہ نومبرسے سولہ جنوری تک سردیوں کی چھٹیاں دینے کا فیصلہ کیاہے ۔ جس کے تحت ملک میں تمام سرکاری و پرائیویٹ سکولز بند رہیں گے۔۔ ملک بھر میں تمام

دکانیں شام چھ بجے تک کرنے کا حکم دیا جائے گا۔ چھ بجے کے بعد ملک کے تمام بڑے شہروں ۔۔ لاہور ۔ اسلام آباد ۔ کراچی اور ملتان میں مکمل لاک ڈاؤن ہوگا۔۔جبکہ ملک بھر میں شادی ہالز کو پندرہ جنوری تک مکمل بند کیا جائے گا۔دوسری جانب اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد کو لاہور میں جلسے کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔۔ ذرائع کے مطابق سولہ نومبر کو این سی او سی کے اجلاس میں ان تمام تجویز پر غور کے بعد حتمی اعلان کیا جائے گا۔ دوسری جانب پاکستان سپر لیگ کے کوالیفائر رائونڈ میں سپر اوور میں کراچی کنگز نے ملتان سلطان کو سپر اوور میں شکست دے دی۔ سہیل تنویر کے کرائے گئے سپر اوور میں کراچی کنگز نے ملتان سلطان کو جیتنے کےلئے 14رنز کا ٹارگٹ دیا۔ تاہم ملتان کی ٹیم 9رنز پر ہی محدود رہی۔ ملتان سلطانز کی جانب سے ریلی روسو اور روی بوپارہ نے اننگز کی شروعات کیں۔ محمد عامر نے سپر اوور کروایا ۔اور تمام گیندیں یارکر لینتھ پر پھینکیں۔ اور اس طرح اپنی ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کروا دیا۔ ۔ اس سے قبل دونوں ٹیموں کامیچ ٹائی پر ختم ہوا۔

Share

About admin

Check Also

30 سالہ فنی زندگی کا احتتام، اسٹیج کے نامور کامیڈین اداکار انتقال کر گئے

30 سالہ فنی زندگی کا احتتام، اسٹیج کے نامور کامیڈین اداکار انتقال کر گئے سٹیج …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com