Breaking News
Home / City News / مہنگائی کی ذمہ دار وفاقی حکومت یا سابقہ حکومتیں ۔۔! سروے رپورٹ میں عوام نے کس کو ذمہ دار قرار دے دیا ؟ جانیے

مہنگائی کی ذمہ دار وفاقی حکومت یا سابقہ حکومتیں ۔۔! سروے رپورٹ میں عوام نے کس کو ذمہ دار قرار دے دیا ؟ جانیے

لاہور(ویب ڈیسک) ریسرچ کمپنی آئپساس (Ipsos) پاکستان کے سروے میں 49 فیصد افراد نے مہنگائی کا ذمہ دار وفاقی حکومت کو قرار دے دیا۔ریسرچ کمپنی نے

مہنگائی کے حوالے سے سروے رپورٹ جاری کردی اور یہ سروے ملک بھر میں ایک ہزار سے زائد افراد سے کیا گیا۔رپورٹ کے مطابق 49 فیصد افراد نے مہنگائی کا ذمہ دار وفاقی حکومت کو قرار دیا جبکہ 17 فیصد نے صوبائی حکومتوں کو اور 15 فیصد نے پچھلی حکومتوں پر مہنگائی کی ذمے داری ڈالی۔ سروے میں 97 فیصد افراد نے مہنگائی سے متاثر ہونے کا بھی کہا جبکہ 88 فیصد نے بڑھتی مہنگائی پر تشویش کا اظہار کیا۔

Share

About admin

Check Also

آٹا 20کلو تھیلا 800روپے،چینی فی کلو 68روپے اور گھی 170روپے فی کلو دستیاب ہو گا

یوٹیلٹی اسٹورز کارپویشن نے رمضان میں1500 سے زائد اشیاء پر رعایت دینے کا اعلان کردیا، …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com