Breaking News
Home / دلچسپ و عجیب / خواتین یہ کام کرلیں

خواتین یہ کام کرلیں

تہران (ڈیجیٹل پاکستان نیوز) ایران میں ایک سرکاری ٹی وی کو ایک ایسا پروگرام نشر کرنے پر ناظرین سے معذرت کرنی پڑ گئی جس میں ایک خاتون نے میاں بیوی کو ہم بستری کے ذریعے آپس میں محبت بڑھانے کا طریقہ بتایا تھا۔ اس پروگرام کو دیکھنے کے بعد کئی لوگوں نے شدید احتجاج کرتے ہوئے موقف اپنایا کہ ایک سرکاری چینل نے ایک ایسا پروگرام نشر کرکے لوگوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچائی جسے فیملیز کے ساتھ دیکھنا مناسب نہیں دیکھا ۔ پروگرام میں ایک خاتون ” مذہبی ” شخصیت کو مدعو کیا گیا جس نے لوگوں کوبتایا کہ میاں بیوی ازدواجی فرائض کی ادائیگی

سے قبل کون سا کام کرلیں تو ان کی زندگی میں باہمی محبت اور خوشی کا عنصر بڑھ جائے گا۔ خاتون نے بتایا کہ خواتین کو چاہیےکہ جب ان کے خاوند ان سے ازدواجی تعلقات قائم کرنے لگیں تو اس سے پہلے وہ خود اپنے ہاتھوں سے اپنے خاوندوں کے پائوں دودھ اور گلاب کے آمیزے سے دھوئیں ۔اس کے بعد ازدواجی تعلقات قائم کرنے سے دونوں میاں بیوی میں باہمی پیار اور الفت بڑھے گی۔

Share

About admin

Check Also

’یہ لڑکی اپنے والد کی کافی میں اپنے دودھ کے چند قطرے ڈال کر کیا کرتی ہے؟۔۔۔‘ خاتون نے ایسی بات کہہ دی کہ لوگوں کو یقین نہ آئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مائیں بچوں کو تو اپنا دودھ پلاتی ہیں اور یقینا بچوں کے لیے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com