Breaking News
Home / دلچسپ و عجیب / منگنی کی تقریب میں تین لوگوں کا 22 سالہ لڑکی سے

منگنی کی تقریب میں تین لوگوں کا 22 سالہ لڑکی سے

ممبئی (پاکستان آن لائن) بھارتی ریاست مہاراشٹر کے صدر مقام ممبئی میں 3 افراد نے منگنی کی پارٹی میں 22 سالہ لڑکی کی اجتماعی آبرو ریزی کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اویناش نامی ملزم نے اپنی منگنی کی خوشی میں ایک پارٹی رکھی جس میں 3 لڑکیوں کو بھی بلایا گیا۔ پارٹی ختم ہونے پر اس نے

اپنے 2 دوستوں ششر اور تیجس کے ساتھ مل کر 22 سالہ لڑکی کی اجتماعی آبرو ریزی کردی۔ لڑکی کی جانب سے پولیس کو دی گئی درخواست میں کہا گیا ہے کہ سب لوگوں کے جانے کے بعد تینوں ملزمان نے اسے زبردستی شراب پلاکر اس کی آبرو ریزی کی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے لڑکی کا میڈیکل کرایا ہے جبکہ تینوں ملزمان فرار ہیں جن کی گرفتاری کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔ بھارتی ریاست مہاراشٹر کے صدر مقام ممبئی میں 3 افراد نے منگنی کی پارٹی میں 22 سالہ لڑکی کی اجتماعی آبرو ریزی کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اویناش نامی ملزم نے اپنی منگنی کی خوشی میں ایک پارٹی رکھی جس میں 3 لڑکیوں کو بھی بلایا گیا۔ پارٹی ختم ہونے پر اس نے اپنے 2 دوستوں ششر اور تیجس کے ساتھ مل کر 22 سالہ لڑکی کی اجتماعی آبرو ریزی کردی۔ لڑکی کی جانب سے پولیس کو دی گئی درخواست میں کہا گیا ہے کہ سب لوگوں کے جانے کے بعد تینوں ملزمان نے اسے زبردستی شراب پلاکر اس کی آبرو ریزی کی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے لڑکی کا میڈیکل کرایا ہے۔

Share

About admin

Check Also

دو زبردست دوست ایک ہی لڑکی

دو زبردست دوست ایک ہی لڑکی کے پیار میں پاگل، دونوں نے اسے محبت بنا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com