Breaking News
Home / کاروبار / روپے کا دوبارا زبردست کم بیک ڈالر کو دوبارا پچھاڑ دیا پچھلے ایک گھنٹے میں ڈالر کتنا کم ہوا جانیں

روپے کا دوبارا زبردست کم بیک ڈالر کو دوبارا پچھاڑ دیا پچھلے ایک گھنٹے میں ڈالر کتنا کم ہوا جانیں

کراچی انٹر بینک میں ڈالر مزید1روپیہ35 پیسے سستالیکن اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مستحکم رہی ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق جمعرات کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں مزید1 رہپیہ 35پیسے کی کمی ہوئی جس سے ڈالر کی قیمت

خرید160.15روپے سے گھٹ کر 158.80روپے اور قیمت فروخت 159.80روپے سے گھ کر158.75روپے پر آ گئی جب کہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید158.30روپے اور قیمت فروخت158.60روپے مستحکم رہی۔

Share

About admin

Check Also

تیل ہی تیل، پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

تیل ہی تیل، پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی اسلام آباد (ڈیجیٹل پاکستانی ٹی وی نیوز …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com