Breaking News
Home / دلچسپ و عجیب / جدہ سے پشاور آنیوالامسافر اپنی جیب میں بٹیر ڈال کر جہاز میں لے آیا لیکن دوران پرواز ایسا کام شروع کردیا کہ آپ بھی ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہو جائینگے

جدہ سے پشاور آنیوالامسافر اپنی جیب میں بٹیر ڈال کر جہاز میں لے آیا لیکن دوران پرواز ایسا کام شروع کردیا کہ آپ بھی ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہو جائینگے

اسلام آباد سعودی عرب سے پاکستان آنے والے مسافر کو پالتو بٹیر ساتھ لانامہنگا پڑ گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بنوںکا رہائشی حنیف پرواز پی اے 711 پر جدہ سے پشاور آرہا تھا،دوران پرواز مسافر نے جیب سے بٹیر نکال کر کھیلنا شروع کردیا،ایئر ہوسٹس کے منع کرنے پر مسافر اور خاتون فضائی میزبان میں تلخ کلامی ہوگئی۔

پشاور پہنچتے ہی کپتان نے اے ایس ایف اہلکاروں کو طلب کرلیا،اے ایس اہلکاروں نے مسافر کو حراست میں لے کر اسکے پالتو بٹیرکو قبضے میں لے لیا۔ مسافر نے بتایاکہ پالتو بٹیر کے بغیر نہیں رہ سکتا۔ سی اے اے حکام کے مطابق اے ایس ایف حکام نے تحریری معافی نامہ دینے پر مسافر کو چھوڑ دیا۔

Share

About admin

Check Also

لڑکے کی دونوں بیویوں کو ساتھ حاملہ کرنے کی خوائش

نیویارک. امریکہ میں دو خواتین کے ساتھ شادی کرنے والے ایک نوجوان نے ایک انوکھی خواہش …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com