Breaking News
Home / City News / باپ نے اپنی کنواری بیٹی کو گرفتار کروا دیا ، مگر کیوں ؟ پاکستان کے اہم شہر سے حیران کن خبر

باپ نے اپنی کنواری بیٹی کو گرفتار کروا دیا ، مگر کیوں ؟ پاکستان کے اہم شہر سے حیران کن خبر

خیرپور(ویب ڈیسک) ٹک ٹاک بنانے سے روکنے پر لڑکی نے گھرکونذر آتش کر دیا جس پر والد نے بیٹی کیخلاف مقدمہ درج کرادیا ہے۔پولیس نے بیٹی کو گرفتار کرکے وومین تھانے منتقل کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق خیرپور میں پیرگوٹھ کے سالار محلے میں ٹک ٹاک بنانے سے روکنے پر لڑکی نے گھر کو نذر آتش کردیا جس پر

لڑکی کے والد عزیز احمد خلجی نے پیرگوٹھ تھانے میں بیٹی کیخلاف مقدمہ درج کرادیا ہے۔ایف آئی آر میں والد نے موقف اختیار کیا ہے کہ بیٹی نے تذلیل کی نذرآتش کر دیا ، جس کے بعد تھانہ پیرگوٹھ پولیس نے بیٹی کو گرفتار کر کے وومین تھانے پہنچادیا۔

Share

About admin

Check Also

آٹا 20کلو تھیلا 800روپے،چینی فی کلو 68روپے اور گھی 170روپے فی کلو دستیاب ہو گا

یوٹیلٹی اسٹورز کارپویشن نے رمضان میں1500 سے زائد اشیاء پر رعایت دینے کا اعلان کردیا، …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com