Home / پاکستان / نوکریاں ہی نوکریاں، پاکستانی نوجوانوں کیلئے سنہری موقع ، عاصم سلیم باوجوہ نے اعلان کر دیا ، اپلائی کرنے کیلئے خبر پر کلک کریں

نوکریاں ہی نوکریاں، پاکستانی نوجوانوں کیلئے سنہری موقع ، عاصم سلیم باوجوہ نے اعلان کر دیا ، اپلائی کرنے کیلئے خبر پر کلک کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ نے اورنج لائن ٹرین لاہور میں نئی ملازمتوں کا اشتہار ٹویٹ کر دیا ہے۔لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم باجوہ کی جانب سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اشتہار میں بتایا گیا ہے کہ اورنج لائن ٹرین لاہور میں 250 نئی ملازمتوں کے

مواقع ہیں۔چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے اورنج لائن ٹرین لاہور میں ملازمتوں کی درخواستیں بھجوانے کیلئے ای میل ایڈریس بھی شیئر کر دیا ہے۔خیال رہے کہ اس سے قبل 27 اگست کو چیئرمین سی پیک اتھارٹی نے مختلف شعبوں میں اپلائی کے طریقہ کار کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ سی پیک منصوبے تھر بلاک ون کیلئے 11 سو سے زائد آسامیاں دستیاب ہیں۔عاصم سلیم باجوہ نے اپنی ٹویٹ میں کہا تھا کہ مقامی افراد کو ترجیحی بنیادوں پر روزگار کے مواقع فراہم ہوں گے۔ شنگھائی الیکٹرک کے تحت مختلف شعبوں میں روزگار کے مواقع فراہم ہونگے، مقامی و دیگر افراد ویب سائٹس پر باضابطہ اپلائی کریں۔

Share

About admin

Check Also

بجلی بلوں میں شامل اہم ٹیکس ختم : صارفین کو ادا شدہ رقم واپس کرنے کا اعلان کردیا گیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نے بجلی کے صارفین کو اربوں روپے کا ریلیف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com