Breaking News
Home / انٹرٹینمنٹ / ایک سال میں 64 کروڑ روپے سے زائد کمائی کرنے والی 16 سالہ لڑکی نے ٹک ٹاک پر جنت مرزا کو بھی چھوڑ دیا

ایک سال میں 64 کروڑ روپے سے زائد کمائی کرنے والی 16 سالہ لڑکی نے ٹک ٹاک پر جنت مرزا کو بھی چھوڑ دیا

دنیا بھر میں ٹک ٹاک کا نشہ ہر شخص پر جنون کی حد تک پہنچ چکا ہے۔ نوجوانوں میں مقبول دنیا کی مقبول ترین سوشل میڈیا اپلیکشن ٹک ٹاک جس کے ذریعے کمائی کی جاتی ہے اور اب پہلی بار اس میں ایک صارف نے 10 کروڑ فالورز کا اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔ امریکا

سے تعلق رکھنے والی چارلی ڈی امیلو نے یہ سنگ میل عبور کیا ہے اور ان کے قریب ترین جو 2 افراد ہیں ان کے محض 5 کروڑ فالورز ہیں۔ 16 سالہ چارلی ٹک ٹاک پر راج
کررہی ہیں کیونکہ ان کے فالورزاداکارہ ول اسمتھ سے دوگنا زیادہ، دی راک جانسن سے 3 گنا زیادہ، گلوکارہ سیلینا گومز سے 4 گنا زیادہ اور کائلی جینر سے 5 گنا زیادہ ہیں۔ ٹک ٹاک دو سال قبل 2018 میں صارفین کو دستیاب ہوئی تھی جبکہ چارلی ڈی امیلو نے ٹک ٹاک پوسٹس کا آغاز مئی 2019 میں کیا تھا اور ڈیڑھ سال سے قبل اس اپلیکشن کی مقبول ترین صارف بن چکی ہیں۔

Share

About admin

Check Also

سلمان خان نے چھوٹے بھائی ارباز کے سامنے خاموشی توڑتے ہوئے کیا وضاحت کر دی ؟

سلمان خان نے چھوٹے بھائی ارباز کے سامنے خاموشی توڑتے ہوئے کیا وضاحت کر دی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com