Breaking News
Home / شوبز / پاکستانی شوبز کی ایک اور جوڑی نے طلاق لے کرراہیں جُدا کر لیں ۔۔۔

پاکستانی شوبز کی ایک اور جوڑی نے طلاق لے کرراہیں جُدا کر لیں ۔۔۔

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان کی شوبز انڈسٹری میں آپس میں شادی کا بڑا رجحان ہے یعنی شوبز ستارے آپس میں بڑی تعداد مین شادیاں رچا تے ہیں مگر اکثر شادیاں طلاق کی صورت میں اپنے انجام کو پہنچ جاتی ہیں اب پاکستان شوبز کی سب سے پسندیدہ جوڑی نے بھی راہیں جدا کرنے کی ٹھان لی ۔

فرحان سعید اور عروہ ہوکین نے علیحدگی اختیار کر لی ۔تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر فرحان سعید اور عروہ ہوکین کی علیحدگی کی بہت سی خبریں گردش کر رہی ہیں جس کے باعث دونوں کے مداح پریشانی میں مبتلا ہیں، لیکن تاحال فرحان سعید اور عروہ ہوکین کی جانب سے ان خبروں کی تصدیق نہیں کی گئی ، علیحدگی کی وجہ ابھی تک سامنے نہ آسکی لیکن ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں کے مابین علیحدگی باہمی رضا مندی سے اختیار کی گئی ہے ۔دونوں نے علیحدگی کی وجہ کو باہمی طور پر قبول کیا جبکہ کوئی خاص وجہ اب تک منظرعام پر نہ آسکی۔ یاد رہےدونوں اداکار پچھلے تین سالوں سے ازدواجی رشتے میں منسلک تھے جن کی جوڑی کے چرچے ہمیشہ سوشل میڈیا پر دیکھنے کو ملتے تھے ۔ دوسری جانب پاکستانی اداکارہ صبا قمر کا اپنی بیماری کے حوالے سے کہنا ہے کہ انہیں کسی نے گندی نظر لگادی ہے۔صبا قمر کی جانب سے ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں وہ ہسپتال کے بستر پر لیٹی ہوئی ہیں اور انہیں ڈرپ بھی لگی ہوئی ہے۔ویڈیو بنانے والی خاتون اداکارہ سےپوچھتی ہیں کہ صبا آپ کو کیا ہوا ہے تو جواباً صبا قمر کہتی ہیں کہ کسی نے گندی والی نظر لگا دی ہے۔خیال رہے کہ اداکارہ نے یہ نہیں بتایا کہ انہیں کیا بیماری لاحق تھی جس کے باعث انہیں ہسپتال میں داخل ہونا پڑا۔اب پاکستان فلم و ٹی وی انڈسٹری کی قابل اور باصلاحیت اداکارہ صبا قمر ڈراموں اور فلموں کے بعد یوٹیوب پر بھی چھاگئی ہیں۔

Share

About admin

Check Also

پہلی بار جب میں نے اپنی بیوی کی تصویر دیکھی تو -شاہد آفریدی نے ناقابل یقین بات کہہ دی

ڈیجیٹل پاکستانی ٹی وی نیوز! پاکستان قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے بیوی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com